حدود شہر (City limits) سے مراد ایک شہر کی مقرر کردہ حدود یا سرحد ہے۔ حدود شہر کے اندر شہر کو اصل شہر کہا جاتا ہے۔

اصل شہر حدود شہر پر شروع اور ختم ہوتا ہے۔