حروراء ایک بستی کا نام ہے قریب کوفہ،اس بستی میں خوارج کا اجتماع تھا اس لیے خوارج کو حروری کہا جاتا ہے [1]حروراءنامی بستی خوارج کا مرکز تھی اس نسبت سے انھیں اہل حروراء یا حروریہ کہتے ہیں[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. مرآۃ المناجیح شرح مشکوۃ المصابیح مفتی احمد یار خان نعیمی جلد5 صفحہ881 نعیمی کتب خانہ گجرات
  2. خوراج کی حقیت صفحہ 33فیصل بن قزار الجاسم دار الاندلس چوبرجی لاہور