محمد حسن عدنان سید (پیدائش: 15 مئی 1975ء لاہور) پاکستان کے ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں جو اسلام آباد، واپڈا، گوجرانوالہ، ڈربی شائر اور لاہور کی کرکٹ ٹیموں کے لیے کھیل چکے ہیں۔ عدنان نے ستمبر 2007ء میں ڈربی شائر کی طرف سے کھیلنا ختم کیا۔[1]

حسن عدنان
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد حسن عدنان سید
پیدائش (1974-05-15) 15 مئی 1974 (عمر 49 برس)
لاہور، پنجاب, پاکستان
عرفہاس
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
امپائرنگ معلومات
ماخذ: کرک انفو، 8 اگست 2019

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم