این اے-69 (منڈی بہاؤالدین-2)
حلقہ این اے-69 (منڈی بہاؤالدین-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہاں سے ناصر اقبال بوسال تیسری بار منتخب رکن قومی اسمبلی ہیں۔ یہ حلقہ 2018ء کے انتخابات میں این اے-86 اور 2002ء سے 2013ء تک کے انتخابات میں این اے-109 تھا۔ 1993ء اور 1997ء کے انتخابات میں این اے-84 تھا۔ 1993ء میں منڈی بہاؤ الدین ضلع گجرات سے الگ ہوا۔ اس سے پہلے یہ حلقہ ضلع گجرات کا حصہ تھا۔
حلقہ این اے-69 (منڈی بہاؤالدین-2) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع منڈی بہاؤالدین میں قادر آباد، کٹھیالہ شیخاں، گوجرہ اور ملکوال |
ووٹر | 601,901 [1] |
حلقہ | |
رکن | ناصراقبال بوسال |
عام انتخابات 1977ء ترمیم
نتائج ترمیم
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
---|---|---|---|---|
پاکستان پیپلز پارٹی | رانا محمد گلزار | 57,733 | 61 | |
جماعت اسلامی پاکستان | علامہ عنایت اللہ | 548 26 | 28 | |
آزاد | محمد بخش | 586 12 | 7 | |
آزاد | غلام رسول | 1490 | 2 | |
کؙل ڈالے گئے ووٹ | 94,559 | 56% | ||
- کؙل درست ووٹ | 827 91 | |||
- رد شدہ ووٹ | 2732 | |||
فاتح امیدوار کی عددی برتری | 185 31 | |||
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 084 169 |
عام انتخابات 1985ء ترمیم
1985ء انتخابات غیر جماعتی تھے۔ کوئی امیدوار کسی بھی سیاسی جماعت کی طرف سے نہیں تھا
نتائج ترمیم
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
---|---|---|---|---|
محمد نواز بوسال | 22,583 | 26 | ||
عمر حیات گوندل | 456 17 | 20 | ||
رانا محمد گلزار | 586 12 | 14 | ||
دیگر (5 امیدوار) | 276 31 | |||
کؙل ڈالے گئے ووٹ | 87,027 | 49% | ||
- کؙل درست ووٹ | 901 83 | |||
- رد شدہ ووٹ | 3126 | |||
فاتح امیدوار کی عددی برتری | 5127 | |||
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 207 177 |
عام انتخابات 1988ء ترمیم
نتائج ترمیم
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
---|---|---|---|---|
اسلامی جمہوری اتحاد | عمر حیات لالیکا | 32,827 | 37 | |
پاکستان پیپلز پارٹی | نذر محمد گوندل | 125 31 | 35 | |
آزاد | محمد نواز بوسال | 1707 | 19 | |
دیگر | دیگر (3 امیدوار) | 5502 | ||
کؙل ڈالے گئے ووٹ | 88,155 | 35.17% | ||
- کؙل درست ووٹ | 765 86 | |||
- رد شدہ ووٹ | 1390 | |||
فاتح امیدوار کی عددی برتری | 1703 | |||
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 684 250 |
عام انتخابات 1990ء ترمیم
نتائج ترمیم
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
---|---|---|---|---|
پیپلز ڈیموکریٹک الائنس | محمد نواز بوسال | 41,086 | 42 | |
اسلامی جمہوری اتحاد | عمر حیات لالیکا | 884 28 | 30 | |
آزاد | نذر محمد گوندل | 283 18 | 19 | |
دیگر (3 امیدوار) | 6633 | |||
کؙل ڈالے گئے ووٹ | 95,897 | 38.24% | ||
- کؙل درست ووٹ | 886 94 | |||
- رد شدہ ووٹ | 1011 | |||
فاتح امیدوار کی عددی برتری | 202 12 | |||
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 797 250 |
عام انتخابات 1993ء ترمیم
نتائج ترمیم
اس حلقے میں انتخابات 1993ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
---|---|---|---|---|
پاکستان پیپلز پارٹی | نذر محمد گوندل | 47,887 | 47 | |
مسلم لیگ ن | محمد اقبال بوسال | 296 47 | 47 | |
جماعت اسلامی پاکستان | علامہ عنایت اللہ | 3420 | 3 | |
آزاد | عمر حیات لالیکا | 2219 | 2 | |
کؙل ڈالے گئے ووٹ | 101,682 | 38.72% | ||
- کؙل درست ووٹ | 822 100 | |||
- رد شدہ ووٹ | 860 | |||
فاتح امیدوار کی عددی برتری | 591 | |||
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 634 262 |
عام انتخابات 1997ء ترمیم
نتائج ترمیم
اس حلقے میں انتخابات 1997ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
---|---|---|---|---|
مسلم لیگ ن | محمد اقبال بوسال | 56,292 | 57 | |
پاکستان پیپلز پارٹی | نذر محمد گوندل | 749 30 | 31 | |
آزاد | عمر حیات لالیکا | 3478 | 4 | |
دیگر (5 امیدوار) | 5385 | |||
کؙل ڈالے گئے ووٹ | 98,421 | 36.97% | ||
- کؙل درست ووٹ | 904 95 | |||
- رد شدہ ووٹ | 2517 | |||
فاتح امیدوار کی عددی برتری | 543 25 | |||
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 188 266 |
عام انتخابات 2002ء ترمیم
نتائج ترمیم
اس حلقے میں انتخابات 2002ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
---|---|---|---|---|
پاکستان پیپلز پارٹی | میجر ذو الفقار علی گوندل | 71,424 | 43.6 | |
مسلم لیگ (ق) | ناصر اقبال بوسال | 968 64 | 39.7 | |
مسلم لیگ ن | منور اقبال گوندل | 455 20 | 12.5 | |
آزاد | منظور حسین دھدرا | 1654 | 1 | |
کؙل ڈالے گئے ووٹ | 163,644 | 45.1% | ||
- کؙل درست ووٹ | 501 158 | |||
- رد شدہ ووٹ | 5143 | |||
فاتح امیدوار کی عددی برتری | 6456 | |||
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 887 362 |
عام انتخابات 2008ء ترمیم
نتائج ترمیم
اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
نذر محمد گوندل قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[2]
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
---|---|---|---|---|
پاکستان پیپلز پارٹی | نذر محمد گوندل | 74,163 | 43.7 | |
پاکستان مسلم لیگ | ناصر اقبال بوسال | 489 67 | 39.8 | |
مسلم لیگ ن | امتیاز احمد گوندل | 239 21 | 12.5 | |
آزاد | منظور حسین دھدرا | 1301 | 0.8 | |
آزاد | فرخ سہیل گوندل | 821 | 0.5 | |
کؙل ڈالے گئے ووٹ | 169,738 | 55 | ||
- کؙل درست ووٹ | 013 165 | |||
- رد شدہ ووٹ | 4725 | |||
فاتح امیدوار کی عددی برتری | 6674 | |||
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 950 309 |
عام انتخابات 2013ء ترمیم
2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے ان انتخابات میں ناصراقبال بوسال کامیاب ہوئے ۔
نتائج ترمیم
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
---|---|---|---|---|
مسلم لیگ ن | ناصر اقبال بوسال | 135,501 | 62.5 | |
پاکستان پیپلز پارٹی | نذر محمد گوندل | 528 44 | 20.5 | |
پاکستان تحریک انصاف | محمد نواز گوندل | 813 13 | 6.4 | |
آزاد | منظور حسین دھدرا | 4637 | 21 | |
دیگر (11 امیدوار) | 022 12 | |||
کؙل ڈالے گئے ووٹ | 216,946 | 56% | ||
- کؙل درست ووٹ | 501 210 | |||
- رد شدہ ووٹ | 6445 | |||
فاتح امیدوار کی عددی برتری | 973 90 | |||
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 637 384 |
عام انتخابات 2018ء ترمیم
2018 کے انتخابات میں کامیابی ناصراقبال بوسال کو حاصل ہوئی۔
نتائج ترمیم
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
---|---|---|---|---|
مسلم لیگ ن | ناصراقبال بوسال | 105 147 | 52.15% | |
پاکستان تحریک انصاف | نذر محمد گوندل[4] | 637 80 | 28.59% | |
پاکستان پیپلز پارٹی | فخرعمرحیات لالیکا[5] | 128 24 | 8.55% | |
دیگر | دیگر (6 امیدوار) | 779 38 | 13.75 | |
کؙل ڈالے گئے ووٹ | 282,089 | 55.05 | ||
- رد شدہ ووٹ | 568 15 | 5.51 | ||
فاتح امیدوار کی عددی برتری | 468 66 | 23.56 | ||
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 410 512 |
عام انتخابات 2024ء ترمیم
نتائج ترمیم
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
---|---|---|---|---|
مسلم لیگ ن | ناصر اقبال بوسال | 113,285 | 39.43% | |
آزاد | کوثر پروین بھٹی | 768 108 | 37.86% | |
آزاد | نذر محمد گوندل | 126 28 | 9.79% | |
تحریک لبیک پاکستان | شہزاد اللہ چھٹہ | 127 13 | 4.57% | |
دیگر (16 امیدوار) | 338 17 | 6.04% | ||
کؙل ڈالے گئے ووٹ | 298,880 | 49.66% | ||
- کؙل درست ووٹ | 271 287 | 96.12% | ||
- رد شدہ ووٹ | 609 11 | 0% | ||
فاتح امیدوار کی عددی برتری | 4517 | 96.01% | ||
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 901 601 |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ^ ا ب "Election result 2008 for NA-109"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012
- ^ ا ب
- ↑ "PTI fields 173 candidates for NA, 290 for provincial assemblies - The Express Tribune"۔ tribune.com.pk۔ 8 June 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2018
- ↑ "PPP announces central Punjab candidates"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2018