این اے۔193 (شكارپور)

(حلقہ این اے۔203 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔193 شكارپور صوبہ سندھ کے ضلع شکار پور سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

این اے۔193 شكارپور
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع شکارپور کی گڑھی یاسین، لکھی اور شکارپور (جزوی) تحصیلیں۔
ووٹر506,388 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے-199 شکارپور۔II

(2018)
این اے۔203 شکارپور۔ll

(2002 سے 2013)

انتخابات 2008ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء غلام بخش خان مہر قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]

انتخابات 2013ء ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-199 شکارپور۔II

امیدوار جماعت ووٹ
غوث بخش مہر گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس 62,785
ذو الفقار علی کماریو پاکستان پیپلز پارٹی 55,987
دیگر امیدوار (4) متفرق 18,264
کل ڈالے گئے ووٹ 145,047
مسترد کردہ ووٹ 8,011
کل درست ووٹ 137,036

نتیجہ: گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے غوث بخش مہر نے 62,785 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-203"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط ترمیم