امام حافظ حمزہ جنابی کنانی آپحدیث نبوی کے راویوں میں سے ہیں آپ کا نام ابو قاسم حمزہ بن محمد بن علی بن عباس بنو جناب بن ہبل بن عبد اللہ بن کنانہ بن بکر قضیہ قبیلہ سے تھے۔ آپ سنہ 275ھ میں پیدا ہوا اور آپ کی وفات ذوالحجہ 357ھ میں ہوئی اور آپ نے "جزء البطاقہ" نامی کتاب لکھی تھی۔ [1]

حمزہ کنانی
معلومات شخصیت
وجہ وفات طبعی موت
شہریت خلافت عباسیہ
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
پیشہ محدث
شعبۂ عمل روایت حدیث

وفات ترمیم

آپ نے 357ھ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات ترمیم