"حکومت پنجاب (بھارت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 19:
'''حکومت پنجاب''' جو '''پنجاب کی ریاستی حکومت''' اور مقامی طور پر '''ریاستی حکومت''' کے نام سے بھی معروف ہے، بھارت کے صوبہ [[پنجاب (بھارت)|پنجاب]] اور اس کے [[فہرست اضلاع پنجاب (بھارت)|22 اضلاع]] کی حکومتی مقتدرہ ہے۔ حکومت پنجاب ایک مجلس عاملہ جو گورنر پنجاب کے زیر کمان ہے، ایک [[عدلیہ]] اور ایک [[مقننہ]] پر مشتمل ہے۔
 
بھارت کے دیگر صوبوں کی طرح صوبہ پنجاب کا سربراہ بھی ایک [[گورنر]] ہوتا ہے جسے مرکزی حکومت کے مشورے سے [[صدر بھارت]] منتخب کرتا ہے۔ جبکہ صوبے کا [[وزیر اعلی]] حکومت کا سربراہ ہوتا ہے، بیشتر انتظامی اختیارات اسی کے پاس ہوتے ہیں۔ [[چندی گڑھ]] شہر صوبہ پنجاب کا دار الحکومت ہے اور یہیں [[پنجاب قانون ساز اسمبلی||ودھان سبھا (قانون ساز اسمبلی)]] اور سیکریٹریٹ بھی موجود ہیں۔ نیز چندی گڑھ صوبہ [[ہریانہ]] اور بھارت کی [[یونین علاقہ]] کا بھی دار الحکومت ہے۔ چندی گڑھ میں واقع [[پنجاب و ہریانہ عدالت عالیہ]] کا دائرہ کار پورے صوبہ پر محیط ہے۔<ref>{{cite web|url=http://www.ebc-india.com/lawyer/hcourts.htm|title=Jurisdiction and Seats of Indian High Courts|accessdate=2008-05-12|publisher=Eastern Book Company|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225101454/http://www.ebc-india.com/lawyer/hcourts.htm|archivedate=2018-12-25|url-status=livedead}}</ref>
 
پنجاب کی موجودہ قانون ساز اسمبلی [[یک ایوانیت|یک ایوانی]] ہے جس میں 117 ارکان ہیں۔ عام حالات میں اسمبلی کی کل مدت پانچ سال ہوتی ہے۔<ref>{{cite web|url=http://legislativebodiesinindia.nic.in/Punjab.htm|title=Punjab Legislative Assembly|accessdate=2008-05-12|work=Legislative Bodies in India|publisher=National Informatics Centre, Government of India|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225101501/https://legislativebodiesinindia.nic.in/Punjab.htm|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref>