"امواج ثقل کا اولین مشاہدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 27:
|bibcode = 1916AnP...354..769E}}</ref> یہ نظریہ [[ثقالت|ثقل]] کو زمان و مکان میں ہونے والے بگاڑ کے طور پر بیان کرتا ہے، لہذا آئن سٹائن نے یہ بھی پیش گوئی کی کہ کائنات میں رونما ہونے والے واقعات زمان و مکان میں 'لہریں ' - مکان میں بذات خود بگاڑ - پیدا کریں گے یہ لہریں باہر کی جانب اتنی ننھی مقدار میں پھیلیں گی کہ اس وقت موجود ٹیکنالوجی کی بدولت ان کا سراغ لگانا لگ بھگ ناممکن ہی ہوگا۔ یہ بھی قیاس کیا گیا کہ مدار میں چکر لگانے والے اجسام اس وجہ سے توانائی کو ضائع کریں گے (جو [[قانون بقائے توانائی]] کا نتیجہ ہوگا)، کیونکہ کچھ توانائی [[امواج ثقل]] کی صورت میں نکل جائے گی اگرچہ یہ سب سے زیادہ متشدد اور بڑے پیمانے کی صورت میں بھی اس قدر چھوٹی اور ننھی ہوگی کہ اس کا کوئی خاص اثر نہیں ہوگا۔
 
ایک صورت جہاں پر امواج ثقل کے موجود ہونے کا حساب لگایا گیا ہے وہ دو دبے ہوئے اجسام مثلاً نیوٹران ستارے یا بلیک ہولز کے انضمام سے پہلے کا لمحہ ہے۔ دسیوں لاکھوں برس کے دوران ثنائی نیوٹران ستارے اور ثنائی [[ثقب اسود|بلیک ہولز]] اپنی توانائی کو زیادہ تر امواج ثقل کی صورت میں اور ایک دوسرے کے قریب چکر لگاتے ہوئے کھو دیں گے۔ اس عمل کے ختم ہونے کے عین وقت پر دونوں جسم اپنی زیادہ سے زیادہ سمتی رفتار کو حاصل کر لیں گے اور ان کی کمیت کی خاصی مقدار انضمام کے آخری سیکنڈ کے کچھ حصّے میں امواج ثقل میں تبدیل ہو جائے گی۔ اس سے وہ امواج ثقل پیدا ہوں گی جو سائنسی طور پر سراغ لگانے کی پہنچ میں ہوں گی۔<ref name="PRL-20160211"/><ref name="Nature_11Feb16"/><ref name="tests">{{cite web |url=https://dcc.ligo.org/P1500213/public |title=Tests of general relativity with GW150914 |collaboration=LIGO Scientific Collaboration and Virgo Collaboration |last1=Abbott |first1=Benjamin P. |date=11 February 2016 |publisher=[[لیگو]] |access-date=12 February 2016 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224230206/https://dcc.ligo.org/login/index.shtml?entityID=https%3A%2F%2Fdcc.ligo.org%2Fshibboleth-sp&return=https%3A%2F%2Fdcc.ligo.org%2FShibboleth.sso%2FLogin%3FSAMLDS%3D1&target=ss%3Amem%3A6f549d579ae6d3fd3df89e9deeecbd425d580e65416c76ec770a89c348cf3b47 |archivedate=2018-12-24 |url-status=livedead }}</ref>
 
== مشاہدات ==