"بھارت میں سکھ مت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
7 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 19:
[[File:Madam, A Photo With You?.jpg|تصغیر|گولڈن ٹیمپل میں سکھ لوگ]]
 
2011ء کی مردم شماری کے مطابق، بھارت میں سکھ آبادی 2.08 کروڑ (20.8 ملین) ہے، یہ کل آبادی کا صرف 1.72% ہے<ref>{{cite web|url=http://www.census2011.co.in/religion.php|title=مذہبی ڈیٹا – ہندو / مسلم/ سکھ/ مسیحی آبادی– مردم شماری 2011ء بھارت|publisher=|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190106014143/http://www.census2011.co.in/religion.php|archivedate=2019-01-06|access-date=2018-05-21|url-status=livedead}}</ref> بھارت میں کل سکھ آبادی میں سے، 77% پنجاب میں رہتے ہیں۔ جہاں آبادی کا 58 فی صد سکھ ہیں، بھارتی ریاست پنجاب بھارت کی واحد ریاست ہے جہاں سکھ مت اکثریتی مذہب ہے۔
 
دوسری ریاستیں جہاں سکھوں کی قابل ذکر آبادی ہے ان میں چندی گڑھ کا یو ٹی (13.11%)، نئی دہلی (5.4%)، ہریانہ (4.91%)، اتار کھنڈ (2.34%)، راجستھان (1.27%)، جموں اور کشمیر (1.87%) اورہماچل پردیش (1.16%) شامل ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://www.punjabdata.com/Sikh-Population-In-India.aspx|title=بھارت میں سکھ آبادی|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225050605/http://www.punjabdata.com/Sikh-Population-In-India.aspx|archivedate=2018-12-25|access-date=2018-05-21|url-status=dead}}</ref>