"الحاج نصر اللہ خاں نوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:ضلع کراچی کی شخصیات بجانب زمرہ:کراچی کی شخصیات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 19:
|گزشتہ_ارکان =
}}
الحاج نصراللہ خاں نوری معروف [[پاکستان|پاکستانی]] [[نعت]] خواں ہیں۔ اُنہوں نے نعت خوانی کا آغاز اُس وقت کیا تھا، جب اُن کی عمر صرف چار سال تھی۔ اُن کی آواز کی چاشنی، سوزوگداز، جذبہء عشق [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|رسالت]] {{درود}} اور پڑھنے کے مودب انداز کو خوب پزیرائی حاصل ہوئی۔<ref>[{{Cite web |url=http://splus.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/Writers-Block/15-Feb-2009/Spiritual-experiences |title=روحانی تجربات] |access-date=2009-03-29 |archive-date=2020-01-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200126193857/http://splus.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/Writers-Block/15-Feb-2009/Spiritual-experiences |url-status=dead }}</ref>
== حالات زندگی ==
نعت خوانی میں مشہور و معروف نعت گو شاعر [[ادیب رائے پوری]] کو اپنا اُستاد ماننے والے نصراللہ گو کہ مشہور نعت خواں ہیں لیکن دیگر نعت خواہوں کی طرح، اللہ کی طرف سے عطاکردہ اس صلاحیت کو کمائی کا ذریعہ نہیں بنایا۔ پیشہ کے لحاظ سے الحاج نصراللہ نوری [[سول انجینئیر]] ہیں۔ [[1995ء]] میں شادی کے بعد [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] چلے گئے لیکن [[ترک{{زیر}} وطن]] طبیعت کو نہ بھایا اور تین سال کے بعد ہی واپس پاکستان تشریف لے آئے۔