"بچہ کشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 3:
والدین کی جانب سے بچہ کشی کے موضوع پر تحقیق کرنے والوں نے یہ دریافت کیا ہے کہ مائیں عمومًا باپوں سے کہیں زیادہ [[نو مولود کشی]] کی خاطی بننے کا میلان رکھتی ہیں۔<ref>Dr. Neil S. Kaye M.D - Families, Murder, and Insanity: A Psychiatric Review of Paternal Neonaticide</ref> مطالعات سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ بچہ کشی کی طرف بھی مائیں زیادہ مائل ہیں۔<ref>MARLENE L. DALLEY, Ph.D. The Killing of Canadian Children by Parent(s) or Guardian(s): Characteristics and Trends 1990-1993, January 1997 & 2000</ref> مگر ان مطالعات کے نتائج کا زیادہ تر انحصار [[یورپ]] اور [[بر اعظم امریکا]] کی ماؤں پر کی گئی تحقیق ہے۔ یہ نتائج ایشیائی تناظر میں کہاں تک صحیح ہوتے ہیں، اس کے لیے مزید تحقیق در کار ہے۔
 
سابقہ دوروں میں بچہ کشی کی مختلف قسموں کو کئی سماج کے لوگ قبولیت کے درجے تک تسلیم کر چکے ہیں۔ [[بھارت]] جیسے ملک میں [[مادہ بچہ کشی]] زیادہ عام رہی ہے۔ اس کی وجہ یہ رہی ہے کہ جنس کا انتخاب کر کے بچہ کشی کو انجام تک پہونچایا جاتا تھا۔<ref>[http://delhi.gov.in/wps/wcm/connect/doit_wcd/wcd/Home/Delhi+Ladli+Scheme/ دہلی لاڈلی اسکیم 2008ء] {{wayback|url=http://delhi.gov.in/wps/wcm/connect/doit_wcd/wcd/Home/Delhi+Ladli+Scheme/ |date=20140708060319 }} دہلی کی حکومت، بھارت۔</ref> اسی قبیل کی ایک مثال میں چین میں 0–19 کے نر و مادہ کی جنسی خلا کا تخمینہ [[2010ء]] میں [[اقوام متحدہ کا آبادی چندہ|اقوام متحدہ کے آبادی چندے]] کے مطابق 25 ملین ہو چکا تھا۔<ref name=czg>Christophe Z Guilmoto, [https://wayback.archive-it.org/all/20120604063319/https://www.unfpa.org/webdav/site/global/shared/documents/Guilmoto_Revised_presentation_Hanoi_Oct2011.pdf Sex imbalances at birth Trends, consequences and policy implications] United Nations Population Fund, Hanoi (اکتوبر 2011ء)</ref>
 
[[انگریز قانون]] کے مطابق بچہ کشی ایک امتیازی جرم کے طور تسلیم کیا گیا ہے جس سے متعلق الگ [[بچہ کشی قانون]] موجود ہے۔ اس قانون کی رو سے اس جرم کا اطلاق 12 مہینوں سے کم عمر بچوں کا اپنی خود کی ماؤں کی جانب سے قتل کیا جانا ہے۔ اس قانون سازی کا مقصد قتل کے الزامات کو [[جزوی دفاع]] فراہم کرنا ہے۔<ref>{{cite journal|title=Perinatal risk factors for neonaticide and infant homicide: can we identify those at risk? | pmc=1079289 | pmid=14749398|volume=97|date=فروری 2004|pages=57–61|journal=J R Soc Med|doi=10.1258/jrsm.97.2.57|author=Craig M}}</ref>