"رام ناتھ کووند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 5:
 
== نجی زندگی ==
رام ناتھ كوویند کی پیدائش اترپردیش کے کانپور ضلع کی (موجودہ میں کانپور دیہات ضلع)، تحصیل ڈیراپور کے ایک چھوٹے سے گاؤں پرونکھ میں ہوئی تھی۔ كوویند کا تعلق کوری یا کولی ذات سے ہے جو اترپردیش میں درج فہرست ذاتوں کے تحت آتی ہے۔ وکالت کی ڈگری لینے کے بعد [[دہلی]] ہائی کورٹ میں وکالت کی ابتدا کی۔ وہ [[1977ء]] سے [[1979ء]] تک دہلی ہائی کورٹ میں مرکزی حکومت کے وکیل رہے۔ [[8 اگست]] [[2015ء]] کو بہار کے گورنر کے عہدے پر ان کا تقرر ہوا۔<ref>{{Cite web |url=http://www.meriview.in/2014/10/chief-ministers-governors-of-indian-states-with-capital-2014.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2017-01-16 |archive-date=2015-07-11 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150711124904/http://www.meriview.in/2014/10/chief-ministers-governors-of-indian-states-with-capital-2014.html |url-status=dead }}</ref>
 
== سیاست ==