"رضا کاروں کا بین الاقوامی دن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 3:
بین الاقوامی رضاکاروں کا دن کا اہتمام بہ طور خاص [[غیر سرکاری تنظیم|غیر سرکاری تنظیمیں]]، [[صلیب احمر]]، [[سکاؤٹ تحریک]] اور دیگر تنظیموں کی جانب سے کیا جاتا ہے۔ اسے [[اقوام متحدہ کے رضاکار|اقوام متحدہ کے رضاکاروں]] کی تائید بھی حاصل ہے۔
 
ہزاروں رضاکاروں کو ہر سال متحرک کرنے کے علاوہ [http://www.unv.org/ اقوام متحدہ رضاکاروں کا لائحہ عمل] اپنے شرکا اور حکومتوں کے ساتھ کام کرتا ہے تاکہ ایسے ڈھانچے بنے جو مقامی رضاکاریت کے آگے آنے اور بنے رہنے میں مدد کرے۔ حالانکہ [http://www.onlinevolunteering.org/en/index.html آن لائن رضاکارانہ خدمت] {{wayback|url=http://www.onlinevolunteering.org/en/index.html |date=20120502044205 }} سے جُڑے لوگ حرکت میں آکر دیرپا انسانی ترقی کے لیے انٹرنیٹ پر ترقیاتی اداروں کی مدد کر سکتے ہیں۔
 
2014 کی تقاریب کا مقصد نہ صرف ہر قسم کی رضاکاریت کو منظرعام لانا تھا، بلکہ اس کا مقصد لوگوں کو مقامی، قومی اور بین الاقوامی سطح پر فرق لانے کے عمل میں