"زیوس (ٹروجن ہارس)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
زیوس {{دیگر نام|انگریزی=Zeus}} ایک [[ٹروجن ہارس]] (trojan horse) [[کمپیوٹر]] [[مالویئر]] ہے جو [[مائکروسافٹ ونڈوز]] [[آپریٹنگ سسٹم]] کے تحت چلنے والے کمپیوٹروں میں کام کرتا ہے۔ اس کا زیادہ تر استعمال صارفین کی بینک معلومات کی چوری نیز ان کی ذاتی معلومات کے حصول کے لیے کیا جاتا ہے۔ جون 2009ء میں ایک سیکیوریٹی کمپنی [[Prevx]] نے انکشاف کیا کہ زیوس کی وجہ سے اب تک 74،000 سے زائد [[فائل منتقلی پروٹوکول|ایف ٹی پی]] کھاتے خطرے میں پڑ چکے ہیں۔ یہ کھاتے [[Bank of America]]، [[ناسا]]، [[Monster.com]]، [[امریکی نشریاتی ادارہ|ABC]]، [[Oracle Database|Oracle]]، Play.com، [[Cisco Systems|Cisco]]، [[امیزون (کمپنی)|Amazon]] اور ''[[BusinessWeek]]'' جیسی سائٹوں کے ہیں۔<ref>{{cite web |url= http://www.thetechherald.com/article.php/200927/3960/ZBot-data-dump-discovered-with-over-74-000-FTP-credentials |title= ZBot data dump discovered with over 74،000 FTP credentials |author= سٹیو ریگن |date= 29 جون 2009 |work= دی ٹیک ہیرالڈ |accessdate= 17 نومبر 2009 |archive-date= 2009-11-25 |archive-url= https://web.archive.org/web/20091125164817/http://www.thetechherald.com/article.php/200927/3960/ZBot-data-dump-discovered-with-over-74-000-FTP-credentials |url-status= dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==