"عبد الکلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
11 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 37:
 
== اعزازات ==
عبد الکلام کو [[حکومت ہند]] کی طرف سے [[1981ء]] میں آئی اے ایس کے ضمن میں [[پدم بھوشن]] اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ عبد الکلام کو [[بھارت]] کے سب سے بڑے شہری اعزاز [[بھارت رتن]] سے [[1997ء]] میں نوازا گیا۔<ref>{{cite web |url=http://www.mha.nic.in/pdfs/Recipients-BR.pdf |title= بھارت رتن |access-date=2015-07-28 |archive-date=2013-02-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20130203061751/http://mha.nic.in/pdfs/Recipients-BR.pdf |url-status=dead }}{{deadlink}}</ref> 18 جولائی، [[2002ء]] کو عبد الکلام کو نوے فیصد اکثریت کی طرف سے [[صدر بھارت|بھارت کا صدر]] منتخب کیا گیا اور انہوں نے 25 جولائی کو اپنا عہدہ سنبھالا، اس عہدے کے لیے ان کی نامزدگی اس وقت کی حکمراں قومی جمہوری اتحاد کی حکومت نے کیا تھا جسے [[انڈین نیشنل کانگریس]] کی حمایت حاصل تھی۔ صدر کے عہدے کے لیے نامزدگی پر ان کی مخالفت کرنے والوں میں اس وقت سب سے اہم جماعت [[اشتمالی جماعت ہند (مارکسی)|بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی]] اور دیگر [[بائیں بازو جماعت|بائیں بازو]] کی ساتھی جماعتیں تھیں۔ بائیں بازو کی جماعتوں نے اپنی طرف سے 87 سالہ محترمہ [[لکشمی سہگل]] کا اندراج کیا تھا جو [[سبھاش چندر بوس]] کے [[آزاد ہند فوج]] اور [[دوسری جنگ عظیم]] میں اپنے شراکت کے لیے معروف ہیں۔
 
== کتابیں ==