"عجائب گھر، لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 28:
 
[[فائل:Close_view_of_Lahore_Museum.jpg|250px|تصغیر|عجائب گھر کے سامنے سے لی گئی تصویر]]
'''لاہور میوزیم''' [[1894ء]] میں تعمیر کیا گیا جو [[جنوبی ایشیاء]] کے چند اہم ترین تاریخ کے مراکز میں سے ایک ہے۔ لاہور میوزیم کو '''مرکزی میوزیم''' بھی کہا جاتا ہے اور یہ [[لاہور]] کی معروف شاہراہ [[مال روڈ لاہور]] پر واقع ہے۔ [[رڈیارڈ کپلنگ]] کے والد جان لاک ووڈ کپلنگ اس میوزیم کے بڑے مداح تھے اور ان کا ناول کئم لاہور میوزیم کے گرد گھومتا ہے۔ [[2005ء]] میں اس میوزیم میں تشریف لانے والے سیاحوں کی تعداد تقریباً 250،000 سے زیادہ تھی۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.statpak.gov.pk/depts/fbs/statistics/social_statistics/visitors_to_areas_of%20attraction.pdf |title=سیاحتی مقامات - حکومت پاکستان] |access-date=2010-01-06 |archive-date=2007-06-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20070610192346/http://www.statpak.gov.pk/depts/fbs/statistics/social_statistics/visitors_to_areas_of%20attraction.pdf |url-status=dead }}</ref>
<br/>
یہ میوزیم یونیورسٹی ہال کی قدیم عمارت کے بالمقابل واقع مغلیہ طرز تعمیر کا ایک شاہکار ہے۔ اس میوزیم میں [[مغل]] اور سکھوں کے دور کی نوادرات ہیں، جس میں لکڑی کا کام، مصوری کے فن پارے اور دوسرے نوادرات جو [[مغل]]، [[سکھ]] اور [[برطانوی دور]] حکومت سے تعلق رکھتے ہیں۔<br/>