"غلام احمد پرویز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
43.245.8.40 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 4218880 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 19:
 
== طلوع اسلام ==
بہت عرصے سے علامہ اقبال کی خواہش تھی کہ مسلم لیگ مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے ایک رسالہ ہونا ضروری ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے اپنے دوست سید نذیر نیازی سے بات کی جو اُن کے پاس اکثر آتے تھے۔ انہوں نے علامہ اقبال کے کہنے پر طلوع اسلام رسالہ نکالا<ref>{{Cite web |url=http://www.tolueislam.com/Urdu/mag/1935/1935_Oct.djvu |title=آرکائیو کاپی |access-date=2013-09-02 |archive-date=2011-05-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20110526015409/http://www.tolueislam.com/Urdu/mag/1935/1935_Oct.djvu |url-status=dead }}</ref> جس کا نام اقبال کی ایک نظم طلوع اسلام پر رکھا گیا۔ اس کا پہلا ایڈیشن بھی اقبال کے ہی نام کیا گیا،<br/>
اس کے بعد رسالے کی ذمہ داری غلام احمد پرویز نے سنبھال لی<ref>{{Cite web |url=http://www.tolueislam.com/Urdu/urdu.htm |title=آرکائیو کاپی |access-date=2013-09-02 |archive-date=2010-02-08 |archive-url=https://web.archive.org/web/20100208215843/http://www.tolueislam.com/Urdu/urdu.htm |url-status=dead }}</ref>.جو اس کے پہلے اس کے لیے کافی مضامین لکھ چکے تھے۔ غلام احمد پرویز اقبال سے کافی متاثر تھے، اس لیے رسالے پر ہر ماہ اُن کی تصویر لگا دیتے تھے۔ اس کے بعد انہوں نے ایک تحریک ہی طلوع اسلام کے نام سے شروع کر دی۔ یہ رسالہ ابھی ادارہ طلوع اسلام کی طرف سے شائع ہوتا ہے۔
1955 میں غلام احمد پرویز اسسٹنٹ سیکریٹری کے طور پر ریٹائرمنٹ لے لی تا کہ دینی کام پر زیادہ توجہ دیں اور طلوع اسلام کے نام سے ہی ادارہ بنا کر کام شروع کر دیا۔