"پاکستان میں کرکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 15:
}}
 
[[پاکستان]] میں [[کرکٹ]] کی تاریخ 1947ء میں پاکستان کے معرض وجود آنے سے شروع ہوتی ہے۔ موجودہ پاکستان میں شامل علاقوں میں سب سے پہلا میچ 22 نومبر 1935 کو [[کراچی]] میں سندھ اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہوا۔ اس میچ کو دیکھنے کے لیے کراچی سے 5000 لوگ آئے۔<ref>{{cite web|url=http://www.smh.com.au/|title=سندھ کے خلاف میچ|publisher=ڈیلی سڈنی مارننگ ہیرالڈ، آسٹریلیا|accessdate=1935-11-23|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226143852/https://www.smh.com.au/|archivedate=2018-12-26|url-status=live}}</ref> یہ میچ [[برطانوی ہندوستان]] کے دور مین برطانیہ کے زیر انتظام کھیلا گیا۔ کرکٹ پاکستان میں سب سے مقبول کھیل ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.artikelverzeichnis-artikel.de/Article/Popularity-of-Cricket-in-Sub-Continent/2 |title=برصغیر پاک و ہند میں کرکٹ کی مقبولیت] |access-date=2015-03-17 |archive-date=2017-03-25 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170325150915/http://www.artikelverzeichnis-artikel.de/Article/Popularity-of-Cricket-in-Sub-Continent/2 |url-status=dead }}</ref> پاکستان نے بین الاقوامی کرکٹ میں بہت سے قابل ذکر بلے باز اور گیند باز کھلاڑی پیدا کیے ہیں۔
 
[[پاکستان کرکٹ بورڈ]] مقامی کرکٹ مقابلوں کی دیکھ بھال کرتا ہے۔ پاکستان [[انٹرنیشنل کرکٹ کونسل|انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)]] اور [[ایشین کرکٹ کونسل|ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)]] کا رکن ملک ہے۔