"اربعین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 81:
[[حسن بن علی عسکری|امام حسن عسکری]] سے منقول حدیث میں [[زیارت اربعین]] کو مؤمن کی کی پانچ نشانیوں میں سے ایک نشانی بتایا گیا ہے۔<ref>طوسی، ج 6، ص 52</ref>
 
نیز یوم اربعین کے لیے ایک زیارت نامہ امام [[جعفر صادق]] سے منقول ہے۔<ref>شیخ طوسی، تہذیب الاحکام، ج 6، ص 113۔</ref> [[شیخ عباس قمی]] نے اس [[زیارتنامہ|زیارتنامے]] کو [[مفاتیح الجنان (کتاب)|مفاتیح الجنان]] کے تیسرے باب میں زيارت عاشورہ غير معروفہ، میں [http://shianet.in/index.php?option=com_content&view=article&id=2705:1391-04-01-20-19-13&catid=61:mafatihul-jenan&Itemid=99 متن زیارت اربعین]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }} کے عنوان سے درج کیا ہے۔
 
قاضی طباطبائی لکھتے ہیں کہ [[زیارت اربعین]]، زیارت "مَرَدّ الرَّأس" بھی کہلاتی ہے۔<ref>قاضی طباطبائی، ص 2۔</ref> "مَرَدُ الرأس" یعنی سر کا لوٹا دیا جانا، کیونکہ اس روز اسیران [[اہل بیت]] کربلا پلٹ کر آئے تو وہ امام [[حسین بن علی]] کا سر مبارک بھی [[شام]] سے واپس لائے تھے جس کو انہوں نے امام [[حسین بن علی]] کے ساتھ دفن کیا۔
سطر 168:
== بیرونی روابط ==
* خصوصی موقع آن لائن [http://arbaeen.ir/ اربعین کا جلوس]
* فضائی تصاویر از [http://arbaeen.ir/post/67 سنہ 1434ھ/ 2012ء کی ریلی] {{wayback|url=http://arbaeen.ir/post/67 |date=20151122061251 }}
 
== حوالہ جات ==