"خورشید احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مہاجر شخصیات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 2:
| خورشید احمد =
}}
الحاج '''خورشید احمد''' 1 جنوری 1956 کو پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے ایک مشہور [[نعت خواں]] تھے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.muskurahat.us/islam/naat/khurshid-ahmad.asp |title=Khurshid Ahmad Mp3 Naat<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2010-06-02 |archive-date=2010-01-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20100119004805/http://www.muskurahat.us/islam/naat/khurshid-ahmad.asp |url-status=dead }}</ref> انہوں نے نعت خوانی کا سلسلہ اس وقت سے شروع کیا جب ان کی عمر صرف چند سال کی تھی اور یہ سلسلہ ان کی وفات تک جاری رہا۔ وہ نہ صرف اردو میں نعتیں پڑھتے تھے بلکہ ساتھ ساتھ دیگر زبانوں میں بھی بشمول بنگالی زبان کے بھی نعت خوانی کرتے تھے۔ ان کی پردرد آواز اور نعت پڑھنے کے انداز نے بہت سے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا اور جلد ہی وہ دنیا میں ایک مشہور نعت خواں بن گئے۔
 
خورشید احمد 2007 ء میں انتقال کر گئے۔ ان کے دماغ کی شریانیں پھٹ گئیں تھیں اور وہ ہسپتال میں دو دن کوما میں رہنے کے بعد وفات پا گئے۔
سطر 15:
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.muskurahat.us/islam/naat/khurshid-ahmad.asp http://www.muskurahat.us/islam/naat/khurshid-ahmad.asp] {{wayback|url=http://www.muskurahat.us/islam/naat/khurshid-ahmad.asp |date=20100119004805 }}
* http://ashraf786.proboards15.com/index.cgi?board=isaale&action=display&thread=13570 *http://ashraf786.proboards15.com/index.cgi?board=isaale&action=display&thread=13570
* [http://www.nooremadinah.net/NaatRang/Interviews/KhursheedAhmed.pdf Interview with Alhaj Khursheed Ahmed]