"زہرا نگاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از مہاجر > مہاجر قوم (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 33:
 
== حالات زندگی ==
محترمہ '''زہرا نگاہ''' [[14 مئی]]، [[1937ء]] [[حیدرآباد، دکن]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں علمی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.poetryinternationalweb.net/pi/site/poet/item/23627/21708/Zehra-Nigah |title=زہرا نگاہ،'' پوئٹری انٹرنیشنل ویب''] |access-date=2016-05-12 |archive-date=2017-05-08 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170508155738/http://www.poetryinternationalweb.net/pi/site/poet/item/23627/21708/Zehra-Nigah |url-status=dead }}</ref> ان کا اصل نام فاطمہ زہرہ ہ ہے۔ آپ کے والد قمر مقصود کا شمار بدایوں کے ممتاز لوگوں میں ہوتا ہے۔ جبکہ مشہور [[ڈراما نویس]] [[فاطمہ ثریا بجیا]] آپ کی بڑی بہن اور مقبول عام ہمہ جہت رائٹر [[انور مقصود]] بھائی ہیں۔ زہرا نگاہ کا خاندان تلاش معاش میں [[حیدر آباد دکن]] میں آباد ہو گیا۔ [[تقسیم ہند]] کے بعد زہرا نگاہ اپنے خاندان کے ساتھ [[حیدر آباد دکن]] سے ہجرت کر کے [[کراچی]] آ گئیں اور یہیں پر اپنی تعلیم مکمل کی۔<ref name="pakistanconnections.com">[{{Cite web |url=http://www.pakistanconnections.com/people/detail/736 |title=زہرا نگاہ، ''پاکستانی کنیکشنز''،برمنگھم برطانیہ] |access-date=2016-05-12 |archive-date=2016-03-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160323192419/http://www.pakistanconnections.com/people/detail/736 |url-status=dead }}</ref>
 
زہرا نگاہ کو شعر و سخن کا ذوق ورثہ میں ملا۔ اس لیے آپ نے صرف گیارہ سال کی عمر میں ایک نظم''گڑیا گڈے'' کی شادی لکھی۔ زہرا نگاہ نے [[جگر مراد آبادی]] کو اصلاح کی غرض سے ابتدائی کلام دکھایا مگر [[جگر مراد آبادی]] نے یہ کہہ کر اصلاح سے انکار کر دیا کہ تمہارا ذوقِ مستحسن خود ہی تمہارے کلام کی اصلاح کر دے گا۔<ref name="pakistanconnections.com"/>