"سویٹزرلینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 110:
 
شہر [[برن]] کے قریب ایک مسجد جس کے مینار جو 6 میٹر بلند ہونا تھے، تعمیر کرنے کی اجازت یہ کہہ کر نہیں دی گئی کہ [[مینار]] سیاسی اسلام کی علامت ہوں گے اور اس لیے [[Secular|سیکولر]] معاشرے میں اس کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ اب ایک جماعت نے تحریک شروع کی ہے کہ مساجد کے میناروں پر مستقل پابندی لگا دی جائے۔<ref>تاہم آئینی طور پر مذہبی آزادی بنیادی حق ہونے کی وجہ سے یہ نقطہ اپنایا گیا کہ اسلام کی کسی کتاب میں مینار کا مسجد کے ساتھ ہونے کا ذکر نہیں ہے اور دراصل یہ ثقافتی معاملہ ہے-
[http://www.todayszaman.com/tz-web/detaylar.do?load=detay&link=112534 زمان، 7 جون 2007ء] {{wayback|url=http://www.todayszaman.com/tz-web/detaylar.do?load=detay&link=112534 |date=20070920061535 }} Switzerland mulls banning minarets</ref>
 
== مزید دیکھیے ==