"فیودر دوستوئیفسکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 4:
 
== حالاتِ زندگی و تعلیم ==
فیودر دوستوئیفسکی [[ماسکو]]، [[روسی سلطنت]] میں [[11 نومبر]] [[1821ء]] کو پیدا ہوئے۔۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.biography.com/people/fyodor-dostoyevsky-9277859 |title=Fyodor Dostoyevsky - Author - Biography<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2015-10-05 |archive-date=2015-09-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150923190359/http://www.biography.com/people/fyodor-dostoyevsky-9277859 |url-status=dead }}</ref> [[ماسکو]] یونیورسٹی اور [[سینٹ پیٹرزبرگ|پیٹرز برگ]] کی ملٹری انجنیئرنگ اکیڈمی میں تعلیم پائی۔ [[1843ء]] میں [[گریجویٹ]] بننے کے بعد سب لفٹننیٹ کے عہدے پر مامور ہوا۔ [[1844ء]] میں اپنے والد کی وفات کے بعد مستعفی ہو کر زندگی [[ادب]] کے لیے وقف کر دی۔ زندگی بھر انتہائی غربت اور [[مرگی]] کی شدید بیماری کا سامنا کرنا پڑا۔ [[1849ء]] میں سازش کے الزام میں پھانسی کی سزا ملی لیکن تختہ دار پر اس کی یہ سزا گھٹا کر [[سائبیریا]] میں چار سال کی جلاوطنی اور جبری فوجی خدمت میں تبدیل کر دی گئی<ref name="online-literature.com">[http://www.online-literature.com/dostoevsky/ Fyodor Dostoevsky - Biography and Works. Search Texts, Read Online. Discuss<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== تخلیقی دور ==