"مریخ پر پانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
9 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
10 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 90:
مریخ پر سمندروں کی موجودگی کا نظریہ بتاتا ہے کہ وسٹیٹس بوریلس طاس کبھی کسی زمانے میں مائع پانی کے سمندر کی جگہ تھی اور یہ ظاہر کرتا ہے کہ قریباً مریخ کی ایک تہائی سطح مائع پانی سے سیارے کی ابتدائی ارضیاتی تاریخ میں ڈھکی ہوئی تھی۔<ref>کلفورڈ، ایس ایم ؛ پارکر، ٹی جے (2001ء) [http://www.sciencedirect.com/science?_ob=ArticleURL&_udi=B6WGF-457CXN8-4&_user=126524&_rdoc=1&_fmt=&_orig=search&_sort=d&view=c&_acct=C000010360&_version=1&_urlVersion=0&_userid=126524&md5=f78bbc3ae211391e23070bd03d8e1dc6 "مریخی آبیاتی کرہ کا ارتقا: قدیمی سمندروں کے مقدر اور شمالی میدانوں کی موجودہ حالت پر اس کے مضمرات"]۔ ایکارس 154: 40–79۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2001Icar.۔154.۔۔40C 2001Icar۔۔154۔۔۔40C]۔doi:[https://dx.doi.org/10.1006/icar.2001.6671 10۔1006/icar۔2001۔6671]۔</ref> یہ سمندر جس کو بوریلس سمندر کہا جاتا ہے اس نے وسٹیٹس طاس کو [[شمالی نصف کرہ]] میں بھر دیا ہوگا، یہ علاقہ سیارے کی اوسط اونچائی سے 4تا 5 کلومیٹر نیچے ہے۔ دو نام نہاد ساحلی پٹیوں کے نام بھی تجویز کیے گئے ہیں۔ ایک بلندی والی ہے جو لگ بھگ 3 ارب 80 کروڑ برس پہلے اونچے میدان کی وادیوں کے جال کے بننے کے ساتھ بنی ہے اور دوسری پستی والی ہے، جو امید ہے کہ نوجوان مخرج نہروں کے ساتھ بنی ہوگی۔ بلندی والی، عربیہ ساحلی پٹی کو پورے مریخ پر دیکھا جا سکتا ہے سوائے تھارسس آتش فشانی علاقے کے۔ پستی والی ڈیوٹرو نیلس وسٹیٹس بوریلس کے ساتھ بنی ہے۔
 
2010ء میں ہونے والی تحقیق نے نتیجہ اخذ کیا کہ زیادہ قدیمی سمندروں نے مریخ کا 36 فیصد حصّہ ڈھانکا ہوا تھا۔ مریخی مدار گرد لیزر الٹیمیٹر (مولا) سے حاصل کردہ اعداد و شمار جس نے مریخ پر موجود تمام میدانوں کو ناپا ہے، اس کا استعمال 1999ء میں کیا گیا جس نے بتایا کہ کسی ایسے سمندر کا پن دھارے 75 فیصد سیارے کو ڈھانک سکتا ہے۔<ref>اسمتھ، ڈی؛ و دیگر (1999ء)[http://seismo.berkeley.edu/~rallen/eps122/reading/Smithetal1999.pdf "مریخ کے ثقلی میدان: مریخی سیاروی سرویر سے حاصل کردہ نتائج"] {{wayback|url=http://seismo.berkeley.edu/~rallen/eps122/reading/Smithetal1999.pdf |date=20160305005726 }} (پی ڈی ایف)۔ سائنس 284 (5437): 94–97۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/1999Sci.۔۔286.۔۔94S 1999Sci۔۔۔286۔۔]۔94S۔doi:[https://dx.doi.org/10.1126/science.286.5437.94 10۔1126/science۔286۔5437۔94]۔ PMID [https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/10506567 10506567]۔</ref> قدیمی مریخ کو اپنی سطح پر مائع پانی کا وجود برقرار رکھنے کے لیے گرم ماحول اور کثیف کرۂ فضائی کی ضرورت ہوگی۔<ref>ریڈ، پیٹر ایل؛ لیوس، ایس آر (2004ء) [http://www.praxis-publishing.co.uk/9783540407430.htm مریخی ماحول پر نظر ثانی: صحرائی سیارے کا ماحول و کرۂ فضائی](پیپر بیک)۔ چیکسٹر، یو کے : پریکسس۔ آئی ایس بی این 978-3-540-40743-0۔ اخذ کردہ دسمبر 19، 2010ء۔</ref><ref>[http://www.astrobio.net/pressrelease/3322/martian-north-once-covered-by-ocean "مریخی شمال کبھی سمندروں سے ڈھکا ہوا تھا"]۔ Astrobio.net۔ اخذ کردہ دسمبر 19، 2010ء۔</ref> مزید براں بڑی تعداد میں وادیوں کے جال سیارے کے ماضی میں [[آبی چکر]] کے امکان کا بھی ظاہر کرتے ہیں۔<ref>[http://www.space.com/scienceastronomy/091123-mars-ocean.html "نئے نقشے مریخ کے قدیمی سمندروں کو تقویت دیتے ہیں"]۔ SPACE.com۔ نومبر 23، 2009۔</ref>
 
قدیمی مریخی سمندروں کی موجودگی سائنس دانوں کے درمیان میں وجہ تنازع بنی ہوئی ہے اور قدیمی ساحلی پٹیوں کی توجیہ کو للکارا گیا ہے۔<ref>کار، ایم ؛ ہیڈ، جے (2003ء)"مریخ پر سمندر: مشاہداتی ثبوت اور ممکنہ مقدر کی جانچ"۔ جریدہ جیوفزیکل ریسرچ 108: 5042 ۔Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2003JGRE.۔108.5042C 2003JGR E۔108۔5042C]۔ doi:[https://dx.doi.org/10.1029/2002JE001963 10۔1029/2002JE001963]۔</ref><ref>[http://astrobiology.nasa.gov/articles/mars-ocean-hypothesis-hits-the-shore/ "مریخی سمندروں کا مفروضہ سامنے آگیا"] {{wayback|url=http://astrobiology.nasa.gov/articles/mars-ocean-hypothesis-hits-the-shore/ |date=20120220081803 }}۔ ناسا فلکی حیاتیات۔ ناسا جنوری 26، 2001ء۔</ref> دو ارب برس پرانے قیاسی ساحلی پٹی کے ساتھ ایک مسئلہ تو یہ ہے کہ یہ چپٹی نہیں ہے – یعنی یہ خط مستقل ثقلی سکنہ کی اتباع نہیں کرتا۔ اس کی وجہ مریخ کی کمیت کی تقسیم میں ہونے والا فرق بھی ہو سکتا ہے جو شاید آتش فشانی پھٹاؤ یا شہابی ٹکراؤ کے نتیجے میں وقوع پزیر ہوا ہوگا۔<ref>پیرن؛ ٹیلر، جے؛ و دیگر (2007ء)"بگڑی ہوئی ساحلی پٹیوں کی مقامی جغرافیہ سے حاصل کردہ قدیمی مریخی سمندروں کے ثبوت"۔ نیچر 447 (7146): 840–843۔doi:[https://dx.doi.org/10.1038/nature05873 10۔1038/nature05873]۔</ref> ایلی سیم آتش فشانی صوبہ یا ضخیم یو ٹوپیا طاس جو شمالی میدان کے نیچے دفن ہے اس کو بھی ایسا کرنے کا ذمہ دار سمجھا جاتا ہے۔