"برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 67:
[[وارن ہیسٹنگز|Warren Hastings]] کے مطابق لگ بھگ ایک کروڑ افراد بھوک سے مر گئے جو کل آبادی کا ایک تہائی تھے۔ لوگ روٹی کی خاطر اپنے بچے بیچنے لگے تھے۔<ref>[http://www.amazon.com/The-Corporation-that-Changed-World/dp/0745325238 کارپوریشن جس نے دنیا بدل دی]</ref>
 
[[برطانیہ]] کے [[ہاوس آف کامنز]] نے [[1813ء]] میں Thomas Munroe (جسے [[1820ء]] میں [[مدراس]] کا گورنر بنایا گیا) سے جاننا چاہا کہ آخر صنعتی انقلاب کے بعد[[برطانیہ]] کے بنے ہوئے کپڑے ہندوستان میں کیوں نہیں بک رہے تو اس نے جواب دیا کہ ہندوستانی کپڑے کہیں زیادہ بہتر کوالٹی کے ہوتے ہیں۔ اس نے مزید کہا کہ میں ایک ہندوستانی شال سات سال سے استعمال کر رہا ہوں مگر وہ آج بھی نئی جیسی ہے۔ اگر کوئی مجھے [[یورپ]] کی بنی شال تحفے میں بھی دے تو میں اسے استعمال نہیں کروں گا۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.indianoceanstrategy.com/face.pdf] |title=آرکائیو کاپی |access-date=2013-06-23 |archive-date=2013-09-24 |archive-url=https://web.archive.org/web/20130924040332/http://indianoceanstrategy.com/face.pdf |url-status=dead }}</ref><ref>[http://books.google.com.pk/books?id=tGedUvU-mM8C&printsec=frontcover&source=gbs_ge_summary_r&cad=0#v=onepage&q&f=false Economic Position of Islamic World By Asrar Alm]</ref>
<br/>
[[فائل:City and Fort of Allahabad- The Taking of the City from the Rebels. From a Sketch by Captain Stace.jpg|تصغیر|400px|1857کی جنگ آزادی میں انگریزوں نے [[الٰہ باد]] کا شہر جلا دیا۔]]
سطر 200:
 
== بیرونی ربط ==
* [http://www.indianoceanstrategy.com/face.pdf ایسٹ انڈیا کمپنی اور بحر ہند] {{wayback|url=http://www.indianoceanstrategy.com/face.pdf |date=20130924040332 }} (انگریزی میں)
* [http://www.apnaorg.com/books/english/dean-muhammad/dean-muhammad.pdf شیخ دین محمد کا سفر نامہ۔ مطبوعہ 1794ء۔ کسی ہندوستانی کی انگریزی میں لکھی پہلی کتاب۔ ] (انگریزی میں)
* [https://www.thedailystar.net/in-focus/soolteen-sahib-dhaka-1337950 اتسام الدین کا سفر نامہ مطبوعہ 1780ء۔ کسی ہندوستانی کی فارسی میں لکھی پہلی کتاب]<!-- It was the first important travelogue on Europe written by an Indian at that time, albeit, in Persian. -->