"کھنڈوعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 27:
کھنڈوعہ تحصیل [[کلر کہار]] کا سب سے زرخیز اور [[معدنیات]] سے مالا مال گاؤں ہے۔ اس کی حدود سے 11 [[کلومیٹر]] تک [[موٹر وے]] گذرتا ہے، شاید ہی کسی اور علاقہ کی حدود میں اتنا طویل [[موٹر وے]] گذرتا ہو۔
 
بڑاہی سرسبز و شاداب اور پہاڑی علاقہ ہے اس کے رہائشی بڑے سادہ دل اور اپنی روایات سے محبت کرنے والے ہیں کلر کہار کے ساتھ جڑے ہونے کی وجہ سے دلکش نظارے اور خوبصورت وادیوں سے سیاحوں کو اپنی جانب کھینچنے والاگاؤں ہے جہاں ایک طرف کلر کہار کی خوبصورت جھیل <ref>[{{Cite web |url=http://www.tourisminpakistan.com/punjab/rawalpindi/kallar-kahar-lake/ |title=Kallar Kahar Lake |{{!}} Tourism in Pakistan<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2014-12-03 |archive-date=2015-06-07 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150607230227/http://www.tourisminpakistan.com/punjab/rawalpindi/kallar-kahar-lake/ |url-status=dead }}</ref> ہے دوسری طرف [[ایک ندی کی ابتداء والی جگہ جہاں بہت صاف و شفاف پانی ہے[[نڑمی ڈھن]] <ref>http://www.alltravels.com/pakistan/punjab/kalar-kahar/photos/current-photo-491856</ref>(جھیل)اور ایک طرف ایک خوشنمااورخوبصورت باغ جو ناڑوا پر واقع ہے جہاں ہندووں کے بہت آثار موجود ہیں اس کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہا ہے انتہائی جاذب نظر علاقہ ہے لیکن [[نڑمی ڈھن|نڑمی جھیل]](مقامی زبان میں ڈھن) کی طرف سڑک نہ ہونے سے یہ خوبصورت علاقہ سیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہے۔[[بابا فرید کا چشمہ]] اور [[غار]] خاص زیارت کی جگہ ہے جہاں لوگ بڑی عقیدت سے آتے ہیں۔
[[ناڑوا]] جو اصل میں نہر رواں تھا اس علاقے کے لیے پانی کی خاص نعمت ہے جو آج سے کچھ عرصہ پہلے تک اس گاؤں کی ضروریات پوری کرتا تھا۔
== نمایاں شخصیت ==