"برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 31:
[[1858ء]] میں یہ کمپنی ختم کردی گئی اور اس کے تمام اختیارات [[تاج برطانیہ]] نے اپنے ہاتھ میں لے لیے۔ تاہم [[1874ء]] تک کچھ اختیارات کمپنی کے ہاتھ میں رہے۔ <br/>
[[ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی]] [[1602ء]] میں بنی تھی مگر برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی سے زیادہ بڑی ثابت ہوئی۔ [[ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے پاس 4785 بحری جہاز تھے جبکہ برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے پاس 2690 جہاز تھے۔<ref>[//en.wikipedia.org/wiki/Dutch_East_India_Company ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی۔ انگریزی ویکیپیڈیا پر]</ref><br/>
انگلش ایسٹ انڈیا کمپنی دنیا کی پہلی [[لمیٹڈ کمپنی]] تھی۔ اس کے 125 شیئر ہولڈرز تھے اور یہ 72000 پاونڈ کے سرمائے سے شروع کی گئی تھی۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.theeastindiacompany.com/index.php/24/timeline/ |title=ٹائم لائن] |access-date=2015-09-16 |archive-date=2015-09-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150905045235/http://www.theeastindiacompany.com/index.php/24/timeline |url-status=dead }}</ref>
 
[[2010ء]] میں ایسٹ انڈیا کمپنی کو ہندوستانی نژاد برطانوی کاروباری شخصیت سنجیو مہتا نے خرید لیا۔<ref>[http://ca.news.yahoo.com/s/afp/100813/world/britain_india_business_history یاہو نیوز]</ref>