"تکامل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از حسابان > احصا (بدرخواست صارف:Yethrosh)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 18:
== تاریخ ==
=== پیش حسابان تکامل ===
تکامل کو [[قدیم مصر]] تک (قریبا 1800 قبل مسیح) تلاش کیا جا سکتا ہے۔ [[Moscow Mathematical Papyrus|ماسکو ریاضی البَردی]] سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کو اہرام کے [[حجم]] کا کلیہ کا علم تھا۔ سب سے پہلا نظامیاتی طریقہ رقبہ اور حجم نکالنے کے لیے شکلوں کو لامتناہی تعداد میں ایسے ٹکروں میں توڑنا تھا جن کا رقبہ یا حجم معلوم ہوتا۔ اس طرح کے طریقے یونانیوں اور چینیوں کو معلوم تھے۔<ref>{{citation | last1=Shea | first1=Marilyn | title=Biography of Zu Chongzhi | date=May 2007 | url=http://hua.umf.maine.edu/China/astronomy/tianpage/0014ZuChongzhi9296bw.html | publisher=University of Maine | accessdate=9 January 2009 | archive-date=2010-06-14 | archive-url=https://web.archive.org/web/20100614000009/http://hua.umf.maine.edu/China/astronomy/tianpage/0014ZuChongzhi9296bw.html | url-status=dead }}<br/>{{Citation | last1=Katz | first1=Victor J. | title=A History of Mathematics, Brief Version | publisher=[[Addison-Wesley]] | isbn=978-0-321-16193-2 | year=2004 | pages=125–126}}</ref>
 
اس کے بعد اکبر قدم [[خلافت عباسیہ|عراق]] میں [[اسلامی قرون وسطی میں ریاضی|11 ویں صدی کےاسلامی ریاضیدان]] [[ابن الہیثم|ابن الحیثم]] نے اپنی کتاب ''[[Book of Optics|کتابِ بصریات]]'' میں اٹھایا، جو اب الحیثم مسئلہ کہلاتا ہے، جس میں [[Quartic equation|درجہ چار کی مساوات]] بنتی ہے۔ اس مسئلہ کے حل کے دوران، اس نے تکامل انجام دیا تاکہ [[paraboloid|مکافی مجسم]] کا حجم نکال سکے۔ [[mathematical induction|ریاضیاتی تحریض]] کے استعمال سے اس نے چوتھے درجہ تک کے [[کثیر الاسمی|کثیر رقمی]] کے تکامل کا کلیہ اخذ کیا۔<ref name=Katz>Victor J. Katz (1995), "Ideas of Calculus in Islam and India", ''Mathematics Magazine'' '''68''' (3): 163–174 [165–9 & 173–4]</ref> چونکہ وہ بصریات کی کتاب لکھ رہا تھا، نہ کہ ریاضی کی، اس لیے اس نے 4 سے زیادہ درجہ کے [[کثیر رقمی]] کا جامع نتیجہ تحریر نہیں کیا، جس سے بعض مورخین کو غلط فہمی ہوئی کہ الحیثم کو یہ نتیجہ معلوم نہ تھا۔