حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 17:
}}
 
'''میمو''' (MEMU): مسافر گاڑی کے بدلے [[بھارتی ریلوے]] کے نئے نظام کا نام ہے مین لین اِلکٹریکل ملٹیپل یونٹ (Mainline Electrical Multiple Units) یعنی میمو ۔<ref>{{cite news| url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-07-20/hyderabad/29794082_1_passenger-train-memu-train-services| title=SCR starts 2 Memu trains| work=Times of India| date=July 20, 2011| accessdate=December 10, 2011| 6=| archive-date=2013-06-01| archive-url=https://web.archive.org/web/20130601035824/http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-07-20/hyderabad/29794082_1_passenger-train-memu-train-services| url-status=dead}}</ref><ref name=CNN-IBM>{{cite news| url=http://ibnlive.in.com/news/corporation-adamant-on-saving-memu-dream/210268-60-122.html| title=Corporation adamant on saving MEMU dream| work=CNN-IBM| author=Express News Service| date=December 9, 2011| accessdate=December 10, 2011}}</ref> میمو میں ایک سے زیادہ اِلکٹریک موٹور ہیں، اس لیے ملٹیپل یونٹ کہلاتی ہے۔ میمو کی آمد سے سفر میں پیش آنے والی مشکلات میں کمی آئےگی۔ اور وقت میں بھی کمی آئےگی۔ اِس طرح کی تیزرفتار گاڑیوں کو عام طور ہر نو ڈبّے ہوں گے۔ اِس میں سفری ریل گاڑیوں کے مقابلے میں دوگنی گنجائش ہوگی۔ میمو کے لیے موجودہ پلیٹ فارم میں تبدیلی کی کوئی ضرورت نہیں۔ [[ممبئی]] کی سبربان ریل گاڑیوں کی شکل و صورت والی میمو کی خصوصیت یہ ہے کہ دونوں سروں میں کنٹرول کیبن موجود ہے۔ انجن شنڈنگ جیسی کئی باتوں سے میمو مستثنیٰ ہے۔ میمو کی دوسری خوبی یہ ہے کہ صفر سے اَسّی کلومیٹر تک جلد سے پہنچ سکتی۔ میمو میں 3000 تا 4000 مسافر سفر کر سکتے ہیں۔ عام طور پر سفری ریل گاڑیوں میں 1500 تا 2000 مسافر سفر کر سکتے ہیں۔ ہفتے میں ایک مرتبہ میمو کی مرمت کرےگا۔ اس کے لیے چھ گھنٹے لگیں گے۔ [[بھارت]] میں میمو کی سروس پہلی بار 1995-96ء میں [[چھتیس گڑھ]] کے [[رائے پور]] اور [[درگ|دُرگ]] کے درمیان شروع ہوئی۔
 
== مختلف قسم کی میمو ==