"بھارت کا پرچم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 152:
جھنڈے کی نمائش اور استعمالات کو فلیگ کوڈ آف انڈیا 2002ء (یہ قانون فلیگ کوڈ آف انڈیا ،اصلی قانون کے بعد بنائی گئی) ،ایمبلم اینڈ نیمز (غلط استعمال پر روک) اور قومی چیزوں کی تحقیر کی روک ایکٹ 1971ء کے مطابق کی جاتی ہے۔<ref name="Code2002"/>جھنڈے کی جان بوجھ کر توہین یا اس کے وقار میں کمی کرنا یا اسے اس طرح استعمال کرنا جس کی قانون اجازت نہیں دیتا قابل مواخذہ عمل ہے جس کی سزا تین سال قید ،جرمانا یا بیک وقت دونوں بھی ہوسکتے ہیں۔
سرکاری قانون کے مطابق [[پرچم]] [[زمین]] یا [[پانی]] کو نہیں چھونا چاہیے یا کسی بھی شکل میں ایک پردے کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔<ref name="Code2002"/>
پرچم کو جان کر الٹا نہیں لگایا جا سکتا زعفرانی پٹی کو اوپر ہونا جاہیے، کسی بھی چیز میں ڈبویا نہیں جانا چاہیے، نہ ہی اس میں کوئی چیز ڈالی جانی جاہے ما سوائے پھول کی پنکھڑیوں کے جو کو پرچم کو لہرانے سے قبل ڈالی جاتی ہیں۔<ref name="Code2002"/> پرچم پر کچھ بھی لکھا نہیں جا سکتا۔ جب اسے باہر کھلے میں لگایا جائے تو موسمی حالات سے قطع نظر اسے ہمیشہ [[طلوع آفتاب]] سے [[غروب آفتاب]] تک لہرایا جانا چاہے۔<ref name="Code2002"/><ref>{{cite news|url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2009-12-24/india/28074561_1_national-flag-flag-code-naveen-jindal|title=Now, Indians can fly Tricolour at night|last=[[پریس ٹرسٹ آف انڈیا]]|date=24 دسمبر 2009|work=[[دی ٹائمز آف انڈیا]]|accessdate=10 فروری 2010|archive-date=2011-08-11|archive-url=https://web.archive.org/web/20110811045406/http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2009-12-24/india/28074561_1_national-flag-flag-code-naveen-jindal|url-status=dead}}</ref>
 
جھنڈے کو کبھی بھی الٹا نہیں دیکھانا چاہیے۔ جھنڈے کو عمودی رکھتے ہوئے 90 کے زاویے سے زیادہ نہیں موڑنا چاہیے نا ہی اس کے الٹ کرنے کی اجازت ہے۔ جھنڈے کو کتاب کی صورت ہونی چاہیے یعنی جیسے اوراق کو اوپر سے نیچے اور دائیں سے بائیں پڑھا جاتا ہے اور اسے الٹ موڑنے کی صورت میں نتیجہ بھی ایسا ہی ہونا چاہیے۔ اگر نمائش کے لیے رکھے جھنڈے کی حالت خراب ہو یا پھٹا ہو یا اسے لگائے جانے والے کھمبے کی حالت بھی دگروں ہو تو اسے بھی توہین سمجھی جائے گی۔<ref name="NIC"/>