حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 6:
جہاں [[2ھ]] بمطابق مارچ [[624ء]] میں مسلمانوں اور [[قریش]] کے درمیان حق و باطل کا اولین معرکہ پیش آیا۔ جو [[غزوۂ بدر|غزوہ بدر]] کے نام سے مشہور ہوا۔ یہاں مسلمانوں کو فتح نصیب ہوئی۔
 
مسلم ذرائع کے مطابق اس وقت کے [[قریش]] سردار [[ابوجہل]] نے کہا تھا کہ: "اللہ کی قسم ہم اس وقت تک واپس نہیں جائیں گے جب تک ہم بدر میں ڈیرے نہ ڈال لیں۔ ۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.shawuniversitymosque.org/m/faq_qanda.php?id=94 |title=بدر وہ مقام تھا جہاں ہر سال میلہ اور بازار لگتا تھا] |access-date=2010-03-16 |archive-date=2014-06-30 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140630115115/http://www.shawuniversitymosque.org/m/faq_qanda.php?id=94 |url-status=dead }}</ref> ہم وہاں تین دن گزاریں گے، اونٹ قربان کریں گے، کھائیں گے اور شراب پئیں گے۔ اور لڑکیاں ہمارے لیے کھیلیں گی اور عرب والے سن لیں گے کہ ہم یہاں اکٹھے ہو گئے ہیں اور وہ مستقبل میں ہماری عزت کریں گے۔
 
== مزید دیکھیے ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/بدر»