"دوسری افیونی جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مضامین جن میں روایتی چینی زبان کا متن شامل ہے
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 56:
[[1850ء]] کی دہائی میں مغربی [[سامراجیت|سامراج]] کی تیز رفتار ترقی ہوئی۔ مغربی طاقتوں کے کچھ مشترکہ اہداف میں غیر ملکی بازاروں اور نئی بندرگاہوں تک رسائی میں توسیع تھی۔
فرانس کا معاہدہ ہوانگچپو اور امریکی وانگشیا معاہدے دونوں میں شقیں موجود تھیں کہ 12 سال بعد معاہدوں پر دوبارہ گفت و شنید کی جا سکے گی۔ چین میں مراعات کی توسیع کی کوشش میں [[متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ]] نے [[معاہدہ نانکنگ]] پر چنگ حکام سے دوبارہ گفت و شنید کا مطالبہ کیا تا کہ [[پسندیدہ ملک (سیاست)|پسندیدہ ترین ملک]] کا درجہ حاصل کیا جا سکے۔
برطانوی مطالبات میں چین کو برطانوی تجارتی کمپنیوں کے لیے کھولنا، [[افیون]] کی تجارت کو قانونی حیثیت دینا، غیر ملکی درآمدات کو مقامی لگان سے مستثنی قرار دینا، قزاقی کا خاتمہ، [[قلی]] تجارت کے قوانین بنانا، رطانوی سفیر کو بیجنگ میں رہائش پذیر ہونے کی اجازت اور تمام معاہدوں کے انگریزی زبان ورژن کو چینی زبان پر مقدم کرنا تھا۔ <ref name=":0">{{Cite web|url=https://www.mtholyoke.edu/~goldf20s/politics116/secondwar.html|title=Opium Wars|website=www.mtholyoke.edu|access-date=2018-09-04|archive-date=2017-10-19|archive-url=https://web.archive.org/web/20171019111935/https://www.mtholyoke.edu/~goldf20s/politics116/secondwar.html|url-status=dead}}</ref>
 
[[اکتوبر]] [[1856ء]] میں چین بحریہ نے کینٹن میں ایک '''ایرو''' (Arrow) نامی [[بحری جہاز]] کو [[قزاقی]] کے شک میں پکڑ لیا۔ یہ جہاز پہلے قزاقی کے لیے استعمال ہوتا رہا تھا جسے چینی حکومت پکڑنے کے بعد بیچ دیا تھا۔ اب یہ ایک برطانوی جہاز کے طور پر مندرج تھا اور پکڑے جانے کے وقت اس پر برطانوی پرچم لہرا رہا تھا، تاہم اس کی رجسٹریشن معیاد ختم ہو چکی تھی۔