"مریخ پر پانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
15 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
16 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 76:
=== زیر زمین پانی ===
[[فائل:Groundwaterseries8final.jpg|تصغیر|بائیں|پرتیں شاید بتدریج بلند ہوتے ہوئے پانی کی وجہ سے بنی ہیں۔]]
[[1979ء]] تک ایسا سمجھا جاتا تھا کہ بہتی ہوئی نہریں برف سے بند زیر زمین پانی کے ذخیروں میں کسی ایک آنے والی تباہ کن شکستگی کی وجہ سے بنتی ہیں، جس کے نتیجے میں عظیم پانی کی مقدار مریخ کے خشک سطح پر نکلتی تھی۔<ref>کار، ایم ایچ (1979ء) [http://www.es.ucsc.edu/~rcoe/eart206/Carr_MarsFloodFeatures_JGR79.pdf "مریخ پر ماضی میں سیلابوں کا آنا بند ہوئے آب اندوخت کی وجہ سے آتا تھا۔"] {{wayback|url=http://www.es.ucsc.edu/~rcoe/eart206/Carr_MarsFloodFeatures_JGR79.pdf |date=20150924002006 }}(پی ڈی ایف)۔ جے جیوفز۔ ریز۔ 84: 2995–3007۔Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/1979JGR.۔۔۔84.2995C 1979JGR ۔۔۔84۔2995C]۔ doi:[https://dx.doi.org/10.1029/JB084iB06p02995 10۔1029/JB084iB06p02995]۔</ref><ref>بیکر، وی ؛ ملٹن، ڈی (1974ء)"مریخ اور زمین پر تباہ کن سیلابوں سے ہونے والا کٹاؤ"۔ ایکارس23: 27–41۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/1974Icar.۔۔23.۔۔27B 1974Icar۔۔۔23۔۔۔27B]۔ doi:[https://dx.doi.org/10.1016/0019-1035(74)90101-8 10۔1016/0019-1035(74)90101-8]۔</ref> مزید براں بھاری یا تباہ کن سیلاب کے ثبوت ایتھابسکا ویلس کی دیوہیکل لہروں میں پائے گئے ہیں۔<ref>[http://www.msss.com/mars_images/moc/2004/09/27/ "مریخی سیاروی سرویر MOC2-862 ریلیز"]۔ Msss.com. اخذ کردہ جنوری 16، 2012ء۔</ref><ref>اینڈریو ہینا، جیفری سی ؛ فلپس، راجر جے ؛ زوبر، ماریا ٹی (2007ء)۔ "میریڈیانی پلانم اور مریخی سیاروی آبیاتی نظام "۔ نیچر 446 (7132): 163–6۔Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2007Natur.446.۔163A 2007Natur۔446۔۔163A]۔ doi:[https://dx.doi.org/10.1038/nature05594 10۔1038/nature05594]۔ PMID [https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/17344848 17344848]۔</ref> بہتی ہوئی اکثر نہریں کسی تباہی یا کھائی کا نتیجہ ہیں جس سے وہ ثبوت ملتا ہے جو ہمیں یہ بتاتا ہے کہ پھٹاؤ نے زیر زمین برف کے بند کو توڑ دیا ہوگا۔
 
مریخ پر وادیوں کے جال کی شاخیں زیر زمین پانی کے اچانک نکلنے کی وجہ سے بننے والی نہروں سے، نہ تو اپنی شجر نما صورت سے جو کسی ایک بہتے ہوئی نقطہ سے نہیں بن سکتی اور نہ ہی پانی کے نکلنے کی صورت میں جو بظاہر ایسا لگتا ہے کہ ان کے ساتھ ہی بہا، میل کھاتی ہیں۔<ref>ارون؛ روز مین، پی ؛ کراڈوک، رابرٹ اے ؛ ہاورڈ، ایلن ڈی (2005ء) مریخی وادیوں میں واقع اندرونی نہریں: چھوڑے جانے اور بہنے والی چیز کی پیداوار"۔ Geology 33 (6): 489–492۔doi:[https://dx.doi.org/10.1130/g21333.1 10۔1130/g21333۔1]۔</ref> اس کی بجائے کچھ مصنفین دلائل دیتے ہیں کہ یہ زیر زمین پانی کے سست رفتار اچھل کر نکلنے والے اخراج سے رس کر بنی ہیں۔<ref>جیکوسکی، بروس ایم (1999) "پانی، ماحول اور حیات"۔ سائنس 283 (5402): 648–649۔doi:[https://dx.doi.org/10.1126/science.283.5402.648 10۔1126/science۔283۔5402۔648]۔ PMID [https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/9988657 9988657]۔</ref> اپنی اس دلیل کے ثبوت کے طور پر وہ بتاتے ہیں کہ اس طرح کے جال میں اکثر وادیوں کے اوپری بہاؤ کے کونے ڈبے والی کھائی یا بیضوی کھاڑی کے سر سے شروع ہوتی ہیں، زمین پر اس طرح کی چیزیں عام طور پر زمینی پانی کے رساؤ سے ہی بنتی ہیں۔ بہتر پیمانے کی نہروں یا نہروں کے سوتوں پر موجود وادیوں کے بارے میں بھی ثبوت انتہائی کم ہیں جس کی وجہ سے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بجائے سطح پر بتدریج پانی کے جمع ہونے کے پانی کی قابل ذکر مقدار اچانک سے زیر زمین سے نکل کر بہتی ہوئی لگتی ہے۔ کچھ لوگ وادیوں کی بیضوی کھاڑی کے سر اور زیر زمین پانی سے بننے والی ساختوں کی ارضیاتی مثال کو نہیں مانتے، <ref>لیمب، مائیکل پی، و دیگر "کیا چشمے گھاٹیوں کو چٹانوں میں کاٹ سکتے ہیں؟" جریدہ جیوفزیکل ریسرچ: سیارے (1991–2012) 111۔E7 (2006)۔</ref> اور دلیل دیتے ہیں کہ وادیوں کے جال میں بہتر پیمانے کی نہروں کی کمی کی وجہ موسمی اور تصادمی پھلواڑی ہے۔