"اسرائیل میں دروز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Add 2 books for verifiability (20210203)) #IABot (v2.0.8) (GreenC bot
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 57:
== مذہب ==
[[File:PikiWiki Israel 1337 Druze scouts at jethro holy place צופים דרוזים בקבר יתרו.jpg|thumb|250px|دروز اسکاؤٹ کا مقبرہ شعیب کے لیے مارچ]]
مذہب دروز مذہب اسلام سے نکلا ہے۔ باوجود یہ کہ اب یہ اسلام سے الگ ایک مختلف مذہب ہے اب بھی کچھ دروز خود کو مسلم مانتے ہیں۔ {{حوالہ درکار|date=نومبر 2016}} اس مذہب کی ابتدا 10 ویں اور 11ویں صدی میں مصر میں ہوئی تھی۔ ہندو اور یونانی فلسفے نے اسلام کے اصولوں میں دخل اندازی کی اور یہ مذہب وجود میں آگیا۔ مذہب دروز میں گھر واپسی کی اجازت نہیں ہے۔ کیونکہ دروز کا ماننا ہے کہ مذہب کی ابتدا میں پہلی نسل کو اس مذہب میں شمولیت کا اختیار اور موقع تھا۔ اور آج ہرایک اسی نسل کی پیداوار ہے۔ ابراہیمی عقیدے کی طرح دروز بھی ایک توحید پرست مذہب ہے اور کئی انبیا پر ایمان لاتا ہے۔ جیسے عیسی، یعقوب، محمد اور موسی۔ ان کے سب سے برگزیدہ پیغمبر موسی کے سسر شعیب ہیں ۔ <ref name="ifcj.org">"Druze Religion"۔ International Fellowship of Christians and Jews. http://www.ifcj.org/learn/inside-israel/people-society/religions-of-israel/druze-religion.html {{wayback|url=http://www.ifcj.org/learn/inside-israel/people-society/religions-of-israel/druze-religion.html |date=20161116021525 }}.</ref>
دروز میں دو فرقے ہیں،۔ ایک الجہال اور دوسرا العقال۔ الجہال کو مقدس کتاب دیکھنے کی اجازت نہیں ہے اور نہ ہی وہ مذہبی جلسوں میں شرکت کر سکتے ہیں۔ تقریباً 80 فیصد دروز الجہال سے آتے ہیں۔ العقال ایک خاص قسم کا لباس زیب تن کرتے ہیں اور ان ہی کا زور چلتا ہے۔ العقال میں بھی وہ 5 فیصد سب سے زیادہ طاقت ور اور اثر و رسوخ والے ہیں جو روحانی رہنما ہیں۔ اسلام ہی کی طرح دروز میں بھی شراب، سگریٹ اور سور حرام ہیں۔ ایک سے زیادہ شوہر ہا بیوی رکھنا سخت منع ہے۔ مرد و زن کو برابر تصور کیا جاتا ہے۔ اسرائیل میں آباد بہت سے دروز اسرائیلی سماج میں مکمل طور پر شرکت کرتے ہیں اور ان میں سے کئی افراد اسرائیلی دفاعی فوج میں خدمت انجام دیتے ہیں۔ <ref name="ifcj.org" />
دروز موسی کے سسر [[یترو]]، '''ریول'''، ایک کنعانی چرواہا اور [[مدین]] کے بزرگ، کی بہت عزت کرتے ہیں۔ <ref name ="Harris">[[Stephen L Harris|Harris, Stephen L.]]، ''Understanding the Bible''۔ Palo Alto: Mayfield. 1985.</ref> [[کتاب خروج]] میں مذکور ہے کہ موسی کے سسر کو اولا ریول کہا جاتا تھا۔( [[کتاب خروج]] 2:18) پھر ان کا نام یترو ہو گیا۔ ([[کتاب خروج]] 3:1)۔ بائبل کی روایات کے مطابق یترو نے خروج کے زمانے میں صحرا اسرائیلیوں کی مد دکی تھی۔ انہوں نے توحید کو اختیار کیا مگر پھر اپنے لوگوں سے جا ملے۔ طبریہ کے نزدیک[[یترو کا مقبرہ]] دروز کے لیے سب سے مقدس مذہبی جگہ ہے جہاں وہ ہر سال اپریل میں جمع ہوتے ہیں۔ ۔<ref name="Institute of Noahide Code" />