حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1:
[[فائل:Bedouin family-Wahiba Sands.jpg|تصغیر|ایک بدو خاندان]]
بدوی ({{Ar|بدو}})<ref>[{{Cite web |url=https://al-hikma.org/almojam/ar-ar/%D8%A8%D8%AF%D9%88 |title=بدو - معجم الحكمة] |access-date=2021-05-10 |archive-date=2021-05-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210510222555/https://al-hikma.org/almojam/ar-ar/%D8%A8%D8%AF%D9%88 |url-status=dead }}</ref> غیر مہذب اور جنگلی [[عرب]]۔ یہ لوگ خانہ بدوش ہیں اور صحراؤں اور ریگستانوں میں زندگی بسر کرتے ہیں۔ ان کا پیشہ اونٹ اور گھوڑے اور بھیڑ بکریاں پالنا ہے۔ یہ لوگ مستقل مکان نہیں بناتے بلکہ خیموں میں رہتے ہیں۔ حسب ضرورت پانی اور چارے کی تلاش میں پھرتے رہتے ہیں، لیکن حضری (شہری) لوگوں کے مقابلے میں زیادہ جفاکش، جنگجو اور آزادی پسند واقع ہوئے ہیں۔ ان لوگوں کی عربی زبان ٹھیٹھ اور بامحاورہ ہوتی ہے اور جہاں کہیں زبان کا مفہوم مشکوک ہو وہاں بدوی زبان سے استفادہ کیا جاتا ہے۔ بدو لوگ مسلمان ہیں تاہم اپنی روایات کے سختی سے پابند ہیں اور بڑے مہمان نواز ہوتے ہیں۔ ہر قبیلے کا ایک شیخ ہوتا ہے۔
== بدو بطور مسلمان ==
عربوں اور خصوصاًمسلمانوں کو اہل یورپ نے بدوی کہہ کر پکارا ہے، اس کے لیے وہ لفظ(Moor)استعمال کرتے ہیں۔ اسپین کے فاتح مسلمانوں کو ’’مور’’ کہہ کر پکارا جاتا ہے۔ حالانکہ بدو صرف خانہ بدوش لوگوں کو کہا جاتا ہے،جبکہ ان خانہ بدوشوں میں مسیحی اور یہودی بھی ہیں لیکن مذہبی منافرت کی بنیاد پر صرف مسلمانوں کو بدوی کہا جاتا ہے۔<ref>انسائیکلوپیڈیا سیرت النبی،صفحہ 135 ،سید عرفان احمد،زمزم پبلشرز کراچی</ref>
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/بدو»