"مریخ پر پانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م «مریخ پر پانی» کو محفوظ کیا: مضمون صفحہ اول پر موجود ہے ([ترمیم=محض خود توثیق شدہ صارفین کو اجازت ہے] (غیرمحدود) [منتقل=محض خود توثیق شدہ صارفین کو اجازت ہے] (غیرمحدود))
17 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 163:
[[فائل:Deep Gullies.jpg|تصغیر|گہرے آبی دروں کے گروہ]]
 
خالص مائع پانی مستحکم صورت میں مریخ کی ستہ پر اپنے موجودہ فضائی دباؤ اور کم درجہ حرارت کے ساتھ بجز کچھ نچلے علاقوں میں چند گھنٹوں کے نہیں قائم رہ سکتا۔<ref>ہیلڈ مین، جینیفر ایل ؛ و دیگر (مئی 7، 2005ء) [http://daleandersen.seti.org/Dale_Andersen/Science_articles_files/Heldmann%20et%20al.2005.pdf "مریخی موجودہ ماحولیاتی حالات میں مائع پانی کے بہنے سے بننے والی مریخی نالیاں"] {{wayback|url=http://daleandersen.seti.org/Dale_Andersen/Science_articles_files/Heldmann%20et%20al.2005.pdf |date=20081001162643 }} (پی ڈی ایف)۔ جریدہ جیوفزیکل ریسرچ 110: Eo5004۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2005JGRE.۔11005004H 2005JGRE۔11005004H]۔doi:[https://dx.doi.org/10.1029/2004JE002261 10۔1029/2004JE002261]۔ 'وہ حالات جیسا کہ ابھی مریخ پر جاری ہیں، مائع پانی کے لیے حرارتی دباؤ کے مستحکم دور سے پرے '۔۔۔ 'مائع پانی عام طور پرسیارے کی نچلی جگہوں اور پست عرض البلد پر قائم رہتا ہے کیونکہ ماحولیاتی دباؤ پانی کے بخارات کے دباؤ سے زیادہ ہوتا ہے اور استوائی خطوں میں درجہ حرارت دن کے حصّے میں 273 K تک پہنچ سکتا ہے۔"</ref> لہذا ارضی معما [[2006ء]] میں اس وقت شروع ہوا جب [[ناسا]] پڑتال گر مدار گرد سے حاصل کردہ مشاہدات نے آبی درے کے ذخیروں کو ظاہر کیا جو دس برس پہلے موجود نہیں تھے، ممکنہ طور پر یہ مائع نمکین پانی مریخ کے گرمیوں کے موسم کے دوران میں کبھی بنے تھے۔<ref>[http://www.sciencedaily.com/releases/2009/02/090213110731.htm مریخی نالیاں نمکین مائع کے بہاؤ سے بن سکتی ہیں"]۔ Sciencedaily.com۔ فروری 15، 2009ء۔</ref><ref>مالن، مائیکل سی ؛ ایڈگیٹ، کینتھ ایس ؛ پوشی اولوا، للیا وی ؛ مک کولی، شان ایم ؛ ڈوبیرا، ایلڈر زی نوح (دسمبر 8، 2006ء) [http://www.sciencemag.org/cgi/content/abstract/314/5805/1573 "حالیہ تصادموں سے ہونے پیدا ہونے والے شہابی گڑھوں کی شرح اور عصر حاضر کی نالیوں کے مریخ پر بننے کا عمل"]۔ سائنس 314 (5805): 1573–1577۔Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2006Sci.۔۔314.1573M 2006Sci۔۔۔314۔1573M]۔ doi:[https://dx.doi.org/10.1126/science.1135156 10۔1126/science۔1135156]۔ PMID [https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/17158321 17158321]۔ اخذ کردہ ستمبر 3، 2009ء۔</ref><ref>ہیڈ، جے ڈبلیو؛ مارکانٹ، ڈی آر؛ کریسلافسکی، ایم اے(2008ء)[https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC2734344 "مریخ پر نالیوں کی تشکیل:حالیہ ماحول کے ماضی سے تعلق اور آفتاب زدگی کا خرد بینی ماحول"]۔ پی این اے ایس 105 (36): 13258–63۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2008PNAS.۔10513258H 2008PNAS۔10513258H]۔doi:[https://dx.doi.org/10.1073/pnas.0803760105 10۔1073/pnas۔0803760105]۔ پی ایم سی [https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC2734344 2734344]۔ PMID [https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/18725636 18725636]۔</ref> یہ تصاویر دو شہابی گڑھوں سیرینم میدان اور قنطورس مونٹیس کی تھیں جس میں بظاھر ایسا نظر آ رہا تھا کہ مریخ میں 1999ء تا 2001ء کے دوران میں کسی وقت مائع پانی سطح پر بہا تھا۔<ref>ہینڈرسن، مارک (دسمبر 7، 2006ء)[http://www.timesonline.co.uk/article/0,، 3-2491082٫00.html "گذرے پانچ برسوں کے دوران مریخ پر پانی بہتا رہا ہے، ناسا"] ٹائمز (یو کے )۔</ref><ref>[http://www.csmonitor.com/2006/1207/p01s02-usgn.html "مریخ کی حالیہ تصاویر نے بہتے ہوئے پانی کے ثبوت ظاہر کیے"]۔ کرسچین سائنس مانیٹر۔ اخذ کردہ مارچ 17، 2007ء۔</ref><ref>مالن، مائیکل سی ؛ ایڈگیٹ، کینتھ ایس (2000ء) "مریخ پر حالیہ سطحی رساؤ اور سطحی بہاؤ کے ثبوت"۔ سائنس 288 (5475): 2330–2335۔Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2000Sci.۔۔288.2330M 2000Sci۔۔۔288۔2330M]۔ doi:[https://dx.doi.org/10.1126/science.288.5475.2330 10۔1126/science۔288۔5475۔2330]۔PMID [https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/10875910 10875910]</ref>
 
سائنس دانوں کے درمیان میں اس بات پر اختلاف ہے کہ آیا یہ آبی درے مائع پانی سے بنے ہیں یا نہیں۔ یہ بھی ممکن ہے کہ آبی درے ایسے بہاؤ سے بنے ہوں گے جو خشک ہوں گے، <ref>کالب، کے ؛ پیلٹیئر، جان ڈی؛ مک ایون، الفریڈ ایس (2010ء) "مریخ میں واقع ہیلی شہابی گڑھے کی نالیوں سے تعلق رکھنے والے روشن ڈھلوان ذخائر کی تشکیل کے نمونے: حالیہ مائع پانی کے اشارے"۔ ایکارس 205: 113–137۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2010Icar.۔205.۔113K 2010Icar۔۔205۔۔113K]۔doi:[https://dx.doi.org/10.1016/j.icarus.2009.09.009 10۔1016/j۔icarus۔2009۔09۔009]۔</ref> یا شاید کاربن ڈائی آکسائڈ سے ہموار ہوئی ہوگی۔<ref>ہوفمین، نک (2002ء) "مریخ پر سرگرم قطبی نالیاں اور کاربن ڈائی آکسائڈ کا کردار" فلکی حیاتیات 2 (3): 313–323۔ doi:[https://dx.doi.org/10.1089/153110702762027899 10۔1089/153110702762027899]۔ PMID [https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/12530241 12530241]۔</ref><ref>موزل وائٹ، ڈونلڈ ایس ؛سوئنڈل، ٹموتھی ڈی ؛ لو نائن، جوناتھن آئی (2001ء) "مریخ پر مائع کاربن ڈائی آکسائڈ کی ٹوٹ اورحالیہ چوٹی نالیوں کی تشکیل"۔ جیوفزیکل research letters28 (7): 1283–1285۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2001GeoRL.۔28.1283M 2001GeoRL۔28۔1283M]۔ doi:[https://dx.doi.org/10.1029/2000gl012496 10۔1029/2000gl012496]۔</ref> اگر آبی درے سطح پر بہنے والے [[پانی]] سے بنے تو پانی کا اصل ماخذ اور اس حرکت کے پیچھے نظام صحیح طرح سے نہیں سمجھا گیا ہے۔<ref>مک ایون، الفریڈ۔ ایس ؛ اوجھا، لوجینڈرا؛ ڈنڈاس، کولن ایم (جون 17، 2011ء) [http://www.sciencemag.org/content/333/6043/740 "مریخی گرم ڈھلوانوں پر موسمی بہاؤ"]۔ سائنس (امریکن ایسوسی ایشن برائے ترقی سائنس) 333 (6043): 740–743۔ Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2011Sci.۔۔333.۔740M 2011Sci۔۔۔333۔۔740M]۔doi:[https://dx.doi.org/10.1126/science.1204816 10۔1126/science۔1204816]۔ E ایس ایس این [https://www.worldcat.org/issn/0036-8075 0036-8075]۔ PMID [https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/21817049 21817049]۔</ref>