"استنبول" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م خودکار:تبدیلی ربط V3.4 |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 1,203:
[[شکرو سراج اوغلو اسٹیڈیم]] استنبول، [[ترکی]] کے ضلع [[قاضی کوئے]] میں ایک کثیر المقاصد [[اسٹیڈیم]] ہے۔
اس اسٹیڈیم کا افتتاح سن 1908ء میں ہوا اور 1929ء سے 1932ء، 1965ء سے 1982ء، اور 1999ء سے 2006ء کے درمیان میں اس کی تزئین و آرائش کی گئی۔ اسٹیڈیم کا انتخاب 2009ء کے یوئیفا کپ فائنل کی میزبانی کے لئے کیا گیا تھا۔ <ref>
[[ووڈافون پارک]] استنبول، [[ترکی]] کے ضلع [[بیشکتاش]] میں ایک کل نشستی کثیر المقاصد [[اسٹیڈیم]] ہے۔ <ref>{{cite news|title=Beşiktaş and Vodafone sign 15-year sponsorship contract worth $145 mln|url=http://www.hurriyetdailynews.com/Default.aspx?pageID=238&nid=52919|publisher=hurriyetdailynews.com|date=20 اگست 2013}}</ref><ref>http://www.hurriyetdailynews.com/Default.aspx?pageID=238&nid=52919</ref> یہ "بیشکتاش جے کے" سب سے قدیم کلب کا گھر ہے۔ اس میں تقریباْ 41،188 شائقین کی گنجائش ہے۔ اسٹیڈیم نے یوئفا سپر کپ 2019ء کی میزبانی کی تھی۔
|