"قدیم آسٹریلوی باشندوں کا قتل عام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 7:
 
===1820ء کی دہائی===
بیتھرسٹ (Bathurst) نامی جگہ کے قتلِ عام میں ہزاروں قدیم باشندوں کے خون کی ہولی کھیلی گئی۔ فسادات اس قدر ہوئے کہ 1824ء کو مارشل لا نافذ کرنا پڑی۔ جس کا اصل مقصد فوجیوں کو یہ اختیار دینا تھا کہ وہ بلا امتیاز قدیم باشندوں کو عورتوں اور بچوں سمیت بغیر کسی قانونی گرفت کے قتل کر سکیں۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.nma.gov.au/education/school_resources/websites_and_interactives/assessing_a_museum_display/bells_falls_gorge_interactive/cabinet_items/ |title=آسٹریلوی قومی عجائب گھر] |access-date=2008-08-22 |archive-date=2011-09-27 |archive-url=https://web.archive.org/web/20110927060120/http://www.nma.gov.au/education/school_resources/websites_and_interactives/assessing_a_museum_display/bells_falls_gorge_interactive/cabinet_items/ |url-status=dead }}</ref>
</ref>
 
===1830ء کی دہائی===