"کراچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏تعلیم: Adding Photo #WPWP
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 828:
ایک اور بڑا مسئلہ شاہراہوں کو چوڑا کرنے کے ليے درختوں کی کٹائی ہے۔ کراچی میں پہلے ہی درختوں کی کمی ہے اور موجود درختوں کی کٹائی پر ماحولیاتی تنظیموں نے شدید احتجاج کیا ہے۔ جس پر شہری حکومت نے ستمبر 2006ء سے تین ماہ کے ليے شجرکاری مہم کا اعلان کیا۔
 
پاکستان کے دوسرے شہروں کی طرح سیاست دانوں اور سرکاری اہلکاروں کی ملی بھگت سے کھلی جگہوں پر ناجائز تجاوازات تعمیر کا مسئلہ کراچی میں بھی عوام اور آنے والی نسلوں کے لیے پریشان کن ہے۔<ref>[http://www.dawn.com/wps/wcm/connect/dawn-content-library/dawn/the-newspaper/columnists/ardeshir-cowasjee-i-own-karachi-and-can-sell-it-4-ts-03 روزنامہ ڈان، 19 جولائی 2009ء،] {{wayback|url=http://www.dawn.com/wps/wcm/connect/dawn-content-library/dawn/the-newspaper/columnists/ardeshir-cowasjee-i-own-karachi-and-can-sell-it-4-ts-03 |date=20090723192130 }} "Cowasjee:‘I own Karachi, and can sell it!’ – 4 "</ref>
 
ان کے علاوہ فراہمی آب اور بجلی کی فراہمی میں تعطل شہر کے دو بڑے مسائل ہیں خصوصا 2006 کے موسم گرما میں کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے عالمی شہرت حاصل کی۔