"نکول کڈمین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 22:
[[فائل:Nicole_kidman3cropped.jpg|تصغیر|نکول کڈمین]]
 
نکول میری کڈمین (Nicole Mary Kidman) (پیدائش: [[20 جون]] [[1967ء]]) [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] میں پیدا ہونے والی ایک [[آسٹریلیا|آسٹریلوی]] اداکارہ، فیشن ماڈل، گلوکارہ اور انسان دوست شخصیت ہیں۔ [[2006ء]] میں آپ کو آسٹریلیا کا سب سے بڑا شہری اعزاز [[کمپینیئن آف دی آرڈر آف آسٹریلیا]] دیا گیا۔ 2006ء ہی میں آپ فلمی صنعت میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی اداکارہ بنیں۔<ref>[http://www.msnbc.msn.com/id/15958023/ نکول کڈمین، فلمی صنعت کی سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی اداکارہ] {{wayback|url=http://www.msnbc.msn.com/id/15958023/ |date=20100401084600 }} ایم ایس این بی سی</ref>
 
کڈمین پہلی مرتبہ 1989ء میں سنسنی خیز فلم ڈیڈ کام (Dead Calm) کے ذریعے منظر عام پر آئیں۔ ڈیز آف تھنڈر (Days Of Thunder) (1990ء)، ٹو ڈائی فار (To Die For) (1995ء) اور مولن روج! (Moulin Rouge!) (2001ء) میں آپ کی کارکردگی کو ناقدین نے بھرپور انداز میں سراہا اور دی آورز (The Hours) (2002ء) میں اداکاری پر آپ کو کئی معروف فلمی اعزازات سے نوازا گیا جس میں بہترین اداکارہ کے لیے [[اکیڈمی ایوارڈ]]، [[بافٹا ایوارڈ]] اور [[گولڈن گلوب ایوارڈ]] شامل ہیں۔