"بدھ پورنیما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.4
سطر 76:
==== بھارت ====
 
بھارت کی سرزمین پر بدھ کو نروان حاصل ہوا۔ بدھ نے اپنی زندگی کا زیادہ تر حصہ موجودہ بھارت میں گزارا تھا۔ بدھ مت کی مقدس ترین جگہوں میں سے کئی بشمول بودھ گیا، سارناتھ، شراوستی اور راجگیر کے علاوہ کشی نگر بھی یہیں واقع ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=https://ebooks.adelaide.edu.au/f/fa-hien/f15l/chapter20.html |title=A Record of Buddhistic Kingdoms, by Fa-hsien : CHAPTER XX<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2018-05-18 |archive-date=2016-03-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160303222940/https://ebooks.adelaide.edu.au/f/fa-hien/f15l/chapter20.html |url-status=dead }}</ref><ref>[http://www.aboutbuddha.org/english/life-of-buddha-4.htm/ Life of Buddha - Attaining Enlightenment | About Buddha<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> شہشناہ اشوک کے دور میں بدھ مت ہندوستان سے دیگر ریاستوں تک پھیل گئی۔<ref name="diamondway-buddhism.org"/> بدھ پورنیما کو جنوبی بھارت میں عام تعطیل کا درجہ ملا ہوا ہے اور اس کی ابتدا بھیم راؤ امبیدکر نے رکھی جب سماجی انصاف کی وزارت ان کے پاس تھی۔<ref name="حوالہ 1">[http://www.officeholidays.com/countries/india/ Public Holidays in India in 2018 | Office Holidays<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اسے سکم، لداخ، ارونا چل پردیش، بودھ گیا اور شمالی بنگال کے علاقے جیسا کہ کالیمپونگ، دارجلنگ اور کرسیونگ کے علاوہ مہاراشٹر وغیرہ میں بھی منایا جاتا ہے۔ بدھ مت کے ماننے والے وہار کو جاتے ہیں اور معمول سے زیادہ لمبی عبادت کرتے ہیں۔ ان کا لباس بالکل سفید ہوتا ہے اور عموماً ویجیٹیرین خوراک کھائی جاتی ہے۔ گوتم بدھ کو فیرنی کا پیالہ پیش کرنے والی سُجاتا کی یاد میں فیرنی بھی پیش کی جاتی ہے۔ بدھ کے جنم دن سے منسوب دن میں نہ صرف بدھ کی پیدائش بلکہ ان کے نروان اور وفات کے بارے بھی روایات پیش کی جاتی ہیں۔ تبت سے جلاوطن افراد تبتی تقویم کے چوتھے ماہ کی ساتویں تاریخ کو یہ دن منانا شروع کرتے ہیں اور رسومات چودھویں کی رات کو ختم ہوتی ہیں۔
کہا جاتا ہے کہ مہاتما بدھ نے دنیاوی خواہشات سے کنارہ کشی اختیار کر کے نروان حاصل کیا تھا۔ وہ ناکافی پانی اور خوراک کے ساتھ کافی وقت ایک ہی آسن میں رہے جس کی وجہ سے ان کا جسم اتنا سکڑ گیا کہ ان کا بدن اور درخت کی چھال میں فرق کرنا ممکن نہ رہا۔ انہیں کمزور حالت میں دیکھ کر سُجاتا نامی خاتون نے انہیں فیرنی (کھیر) کا پیالہ بطور نذرانہ پیش کیا۔<ref name="حوالہ 1"/> جب مہاتما بدھ کو احساس ہوا کہ خوراک کے بغیر زندہ رہنا ممکن نہیں تو انہوں نے اپنے جسم کو نقصان پہنچانے کا ارادہ ترک کر دیا۔ اس کے بعد جا کر انہیں نروان ملا۔