"بیربل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ولادت: https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AE%D8%A7%D9%86_%D9%BE%D9%88%D8%B1
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 29:
اکبر کی تخت نشینی پردربار میں حاضر ہوا اور اپنی لطیفہ گوئی اور سخن سنجی سے بادشاہ کے مصاحبوں میں شامل ہو گیا۔ اکبر نے ایک دانشور‘شاعر اور گلوکار کی حیثیت سے بیربل کو1556میں اپنے دربار میں جگہ دی تھی۔ بیربل نے راجا سے بہت قربت حاصل کی۔ اہم معاملات میں اکبر مشاورت کے لیے اس کو اپنے ساتھ رکھتا تھا۔ بیربل کو کئی مقامی دیہی کہانیاں یاد تھیں وہ انتہائی چالاک بھی تھا۔ اکبر نے اس کو راجا کا خطاب دے کر اپنے 9رتن میں شامل کر لیا۔ اکبر نے اس کو اپنا مذہبی مشیر بھی بنایا تھا اور وہ دین الہی ٰ قبول کرنیوالا واحد ہندو تھا
== وفات ==
1586میں بیربل کی قیادت میں شمال مغربی ہندوستان کے لیے ایک فوج بھیجی گئی تھی جو ناکام رہی اور بیربل اس لڑائی میں مارا گیا۔ اکبر کے بھائی حکیم مرزا کی سرکوبی کے لیے کابل کی طرف بڑی فوج بھیجی گئی تھی جس میں بیربل بھی تھا۔ اس وقت اکبر گجرات کی فتوحات میں مصروف تھا۔ بیربل اسی لڑائی میں مارا گیا۔ اکبر کو اس قدر صدمہ ہوا کہ اس نے دو دن تک کھانا نہ کھایا۔<ref>http://viqarehind.com/اکبر-کے {{wayback|url=http://viqarehind.com/%D8%A7%DA%A9%D8%A8%D8%B1-%DA%A9%DB%92 |date=20210419125412 }} -نو-9-رتن قسط10/</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}