"مریخ پر پانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
17 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
18 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 53:
60 سے زائد مریخ سے آنے والے شہابیے دریافت کیے جاچکے ہیں۔<ref>میر، سی (2012ء) مریخی شہابیہ انتخاب؛ نیشنل ایرونا ٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن۔http://curator.jsc.nasa.gov/antmet/mmc/</ref> ان میں سے کچھ میں ایسے ثبوت موجود ہیں جو یہ بتاتے ہیں کہ جب وہ مریخ پر تھے تو ان کا سامنا پانی سے ہوا تھا۔ کچھ مریخی شہابیے سنگ سیاہ شیرگو ٹایئٹ کہلاتے ہیں، ان کو ( آبیدہ کاربونیٹ اور گندھک کی نمکیات کی موجودگی سے )دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ خلا میں پھینکے جانے سے پہلے اس کا سامنا مائع پانی سے ہوا تھا۔<ref>[http://www2.jpl.nasa.gov/snc/shergotty.html "شیرگوٹی شہابیہ – جے پی ایل، ناسا"]۔ ناسا اخذ کردہ 9 دسمبر 2010ء۔</ref><ref>ہملٹن، ڈبلیو کریسچنسن، فلپس آر؛ مکسوین، ہیری وائی (1997ء)۔ "مرتعش طیف پیمائی کا استعمال کرتے ہوئے شہابی علم ہجریات اور علم معدنیات کا تعین۔" ارضیاتی طبیعیاتی تحقیق کا جریدہ 102: 25593–25603. Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/1997JGR.۔۔10225593H 1997JGR.۔۔10225593H]۔doi:[https://dx.doi.org/10.1029/97JE01874 10.1029/97JE01874]۔</ref> ایسا بھی دیکھا گیا ہے کہ شہابیوں کی ایک اور جماعت نخیلائیٹ میں مائع پانی لگ بھگ 62 کروڑ برس پہلے پھیلا تھا اور وہ مریخ سے لگ بھگ ایک کروڑ سات لاکھ پچاس ہزار برس پہلے سیارچوی ٹکر میں وہاں سے ٹوٹ کر نکلا تھا۔ یہ زمین پر پچھلے دس ہزار برس میں گرے ہیں۔ <ref>ٹریمن، اے (2005ء)۔ [http://www.lpi.usra.edu/science/treiman/nakhlite_rev.pdf "نیکلائٹ شہابیہ: مریخ سے آئی اجائيٹ سے لبریز آتشی چٹان"](پی ڈی ایف)۔ کیمی ڈر ارڈی طبیعیاتی کیمیا۔65 (3): 203–270.Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/2005ChEG.۔۔65.۔203T 2005ChEG.۔۔65.۔203T]۔ doi:[https://dx.doi.org/10.1016/j.chemer.2005.01.004 10.1016/j.chemer.2005.01.004] اخذ کردہ 8 ستمبر 2006ء۔</ref>
 
[[1996ء]] میں سائنس دانوں کے ایک گروپ نے مریخ سے آئے ہوئے شہابیے ایلن ہلز 84001 میں خرد رکاز کی ممکنہ موجودگی کا بتایا۔<ref>مک کے، ڈی؛ گبسن جونیئر، ای کے ؛ تھامس کیپرٹا، کے ایل؛ والی، ایچ؛ رومانک، سی ایس؛ کلیمٹ، ایس جے؛ چلئیر، ایکس ڈی؛ میچلنگ، سی آر؛ زار، آر این (1996ء)۔ "مریخ پر ماضی کی حیات کی تلاش: مریخی شہابیہ AL84001 میں ممکنہ نامیاتی سرگرمی کا نشان"۔ سائنس 273 (5277): 924–930.Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/1996Sci.۔۔273.۔924M 1996Sci.۔۔273.۔924M]۔ doi:[https://dx.doi.org/10.1126/science.273.5277.924 10.1126/science.273.5277.924]۔ PMID [https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/8688069 8688069]</ref> اس پر کی جانے والی اکثر تحقیقات نے رکاز کے معتبر ہونے کو تسلیم نہیں کیا۔<ref>گبس، ڈبلیو؛ پاول، سی (19 اگست 1996ء)۔ [http://www.scientificamerican.com/article.cfm?id=bugs-in-the-data "اطلاع میں غلطی؟"]۔ سائنٹفک امریکن۔</ref><ref>[http://www.space.com/scienceastronomy/solarsystem/mars_meteorite_020320.html "تنازع جاری: مریخی شہابیہ حیات سے چمٹ گیا – واقعی ایسا ہوا ہے؟"] {{wayback|url=http://www.space.com/scienceastronomy/solarsystem/mars_meteorite_020320.html |date=20020404034759 }}۔ SPACE.com. 20 مارچ 2002ء۔</ref> یہ پتا لگا کہ سیارچے کا زیادہ تر نامیاتی مادّہ ارضیاتی اصل کا تھا۔<ref>بادا، جے؛ گلوین، ڈی پی؛ مکڈونلڈ، جی ڈی؛ بیکر، ایل (1998ء)۔ "مریخی شہابیے AL84001 میں کی جانے والی درنمو امینو ایسڈس کی تلاش"۔ سائنس 279 (5349): 362–365.Bibcode:[http://adsabs.harvard.edu/abs/1998Sci.۔۔279.۔362B 1998Sci.۔۔279.۔362B]۔ doi:[https://dx.doi.org/10.1126/science.279.5349.362 10.1126/science.279.5349.362]۔ PMID [https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/9430583 9430583]</ref>
 
== ارض شکلہ ثبوت  ==