"چینی ویکیپیڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 46:
2001ء میں 12 دیگر ویکیپیڈیاوں کے ساتھ چینی ویکیپیڈیا کی بھی بنیاد رکھی گئی۔ ابتدا میں چینی ویکیپیڈیا پر چینی حروف کام نہیں کر رہے تھے لہذا اس پر کوئی متن موجود نہیں تھا۔
اکتوبر 2002ء میں پہلا چینی زبان کا صفحہ تحریر کیا گیا۔ وہ چینی ویکیپیڈیا کا [[:zh:Wikipedia:首页|صفحہ اول]] تھا۔
چینی ویکیپیڈیا کا ایک بڑا مسئلہ [[روایتی چینی حروف]] اور [[آسان چینی حروف]] کے مابین فرق تھا۔ 2002ء اور 2003ء میں چینی ویکیپیڈیا کمیونیٹی نے ویکیپیڈیا پر دونوں زبانوں کو ہم آہنگ کرنے کے لئے کام کیا۔ 23 دسمبر 2004ء کو [[میڈیا ویکی]] کا 1.4 جاری ہوا اور اسی کے ساتھ دونوں زبانوں کے درمیان میں خود کار طریقے سے ردوبدل کرنا آسان ہو گیا۔ اس کے بعد میڈیا ویکی کا 1.4.2 ورژن جاری ہوا جس سے جدول کا zh-sg سے zh-cn اور zh-hk سے zh-tw خود کار طریقے سے منتقل کرنا آسان ہو گیا۔<ref>{{cite web |url = http://sourceforge.net/project/shownotes.php?release_id=322146 |title = Files |publisher = SourceForge.net |date = 2005-04-20 |accessdate = 2012-05-29 |archive-date = 2012-11-05 |archive-url = https://web.archive.org/web/20121105201847/http://sourceforge.net/project/shownotes.php?release_id=322146 |url-status = dead }}</ref>
 
== نام ==