"راجہ عزیز بھٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 3:
 
== سوانح ==
آپ [[16 اگست]] [[1928ء]] کو [[ہانگ کانگ]] میں پیدا ہوئے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.ouchh.com/Special/Nishan-e-Haider/razizbhatti3.php |title=آرکائیو کاپی |access-date=2009-01-20 |archive-date=2009-12-07 |archive-url=https://web.archive.org/web/20091207090711/http://www.ouchh.com/Special/Nishan-e-Haider/razizbhatti3.php |url-status=dead }}</ref><ref>[{{Cite web |url=http://www.shaheedfoundation.org/NishaneHaider.asp |title=Shaheed Foundation Pakistan<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2009-01-20 |archive-date=2014-08-12 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140812211253/http://www.shaheedfoundation.org/nishanehaider.asp |url-status=dead }}</ref> پاکستان بننے سے پہلے آپ پاکستان منتقل ہوئے اور [[ضلع گجرات]] کے گاؤں [[لادیاں]] میں رہائش پزیر ہوئے۔ آپ نے پاکستان آرمی میں شمولیت اختیار کی اور [[1950]]ء میں پنجاب رجمنٹ میں شامل ہوئے۔
پاکستان کے نامور سپوت راجا عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) 6 -اگست 1923ء کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے جہاں ان کے والد راجا عبد اللہ بھٹی اپنی ملازمت کے سلسلے میں مقیم تھے۔ دوسری [[جنگ عظیم]] کے خاتمے کے بعد یہ گھرانہ واپس لادیاں گجرات چلا آیا جو ان کا آبائی گاؤں تھا۔
راجا عزیز بھٹی قیام پاکستان کے بعد 21 جنوری 1948ء کو پاکستان ملٹری اکیڈمی میں شامل ہوئے۔ 1950ء میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کے پہلے ریگولر کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں انہیں شہید ملت خان [[لیاقت علی خان]] نے بہترین کیڈٹ کے اعزاز کے علاوہ شمشیر اعزازی اور نارمن گولڈ میڈل کے اعزاز سے نوازا پھر انہوں نے پنجاب رجمنٹ میں سیکنڈ لیفٹیننٹ کی حیثیت سے شمولیت اختیار کی اور 1956ء میں ترقی کرتے کرتے میجر بن گئے۔