"قدیم آسٹریلوی باشندوں کا قتل عام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 14:
 
===1833-1834ء ===
پورٹ لینڈ کے ساحل پر قدیم باشندوں سے ہونی والی جنگ میں تاریخی طور پر سب سے بڑا قتل عام ہوا۔ سینکڑوں لوگوں کی فوج میں سے صرف دو قدیم باشندے بچ گئے۔ وکٹوریہ کے علاقے میں ہونے والا یہ قتل انگریزی میں Convincing Ground Massacre کہلاتا ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://museumvictoria.com.au/encounters/Journeys/Robinson/Convincing_Ground.htm |title=زمین پر دھبے۔ مغربی وکٹوریہ کا قتل عام از کلارک لین 1988،] |access-date=2008-08-22 |archive-date=2012-09-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120905130138/http://museumvictoria.com.au/encounters/journeys/robinson/convincing_ground.htm |url-status=dead }}</ref>
</ref>
 
1834ء ہی میں پنجارہ کی جنگ میں بیسیوں باشندوں کو انگریز فوج نے قتل کیا اگرچہ اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ سمجھی جاتی ہے۔<ref>[http://www.walkabout.com.au/locations/WAPinjarra.shtml فئیر فیکس رہنمائے سفر]</ref>