"چین کے آثار قدیمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← == مزید دیکھیے ==؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 3:
 
== آثارقدیمہ کی دریافت ==
20 ویں صدی میں ماہرین آثار قدیمہ نے چین میں ہزاروں دریافتیں کی ہیں۔ 2001ء میں انسٹی ٹیوٹ آف آرکیالوجی آف دی چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز نے ماہرین کی مدد سے 20 ویں صدی میں چین کی 100 بڑی آثار قدیمہ کی دریافتوں کو منتخب کیا تھا۔<ref name=sohu>{{cite news |url=http://news.sohu.com/74/22/news144452274.shtml |title=专家评出"中国20世纪100项考古大发现" |work=Sohu |date=30 March 2001 |language=zh |access-date=2019-03-10 |archive-date=2017-12-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20171213010143/http://news.sohu.com/74/22/news144452274.shtml |url-status=dead }}</ref><ref>{{cite web |url=http://jpkc.fudan.edu.cn/s/62/t/254/0b/a4/info2980.htm |title=20世纪中国100项考古大发现 |publisher=Fudan University |date=30 March 2009 |language=zh |access-date=2019-03-10 |archive-date=2017-12-12 |archive-url=https://web.archive.org/web/20171212193245/http://jpkc.fudan.edu.cn/s/62/t/254/0b/a4/info2980.htm |url-status=dead }}</ref>
ان میں سے بہت سے اشیاء [[تانگ خاندان]] اور [[سونگ خاندان]] (جس کا دور حکومت 960 سے 1279 ہے)کے دور کی ہیں۔ان میں سے کچھ شہنشاہ ژنزونگ کی ملکیت تھیں۔ یہ کھدائی کے دوران ایک [[کومنتانگ]] مسلمان جنرل ماہونگ کوئی کے ملکیت میں آئیں، اس نے ان دریافتوں کے بارے میں بتانے سے انکار کر دیا تھا۔ ان اشیاء میں [[تانگ خاندان]] کی سفید ماربل کی ٹیبلٹ، سونے کے ناخن اور دھات کے بنے بینڈز بھی شامل تھے۔اس کی موت کے بعد اس کی بیوی 1971ء میں امریکا سے تائیوان چلی تھی اور تمام اشیاء [[چیانگ کائی شیک]] لے آئی۔اس نے یہ سامان تائپے نیشنل پلیس میوزیم کو دے دیا۔<ref>{{cite book| title = China archaeology and art digest, Volume 3, Issue 4| url = https://books.google.com/?id=0UzrAAAAMAAJ| accessdate = 2010-11-28| year = 2000| publisher = Art Text (HK) Ltd.| page = 354 }}</ref>
ان اشیاء میں سے ایک برتن میں قدیم ترین نوڈلز بھی ملے تھے۔ یہ چار ہزار سالہ قدیم سائٹ سے ملے تھے۔