"گیارہویں شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
 
سطر 1:
'''گیارہویں شریف''' [[شيخ عبدالقادر جيلانی|شیخ عبدالقادر جیلانی]] کی پیدائش سے منسوب ہے۔ [[شيخ عبدالقادر جيلانی|غوث الاعظم]] کی نسبت سے ہر ماہ چاند کو گیارہ تاریخ کی منائی جاتی ہے۔ عموما{{دوزبر}} ایسی محافل میں [[نعت|نعت خوانی]]، مناقب، ذکر و اذکار اور صلوۃ و سلام پڑھا جاتا ہے۔ گیارہویں شریف کی نسبت سے کی جانے والی محافل میں عموما{{دوزبر}} لنگر کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ گیارہویں شریف کا مطلب یہ ہے کہ حلال، پاک چیز از جنس ماکول(کھانے کی اشیاء) و مشروب تیار کرکے فقراء و مساکین وغیرھم کو کھلا پلاکر اس کا ثواب حضور پُرنور غوث اعظم کی روح کو پہنچایا جاتا ہے۔<ref>[{{Cite web |url=https://www.ziaetaiba.com/ur/articles/what-is-gyarween-shareef-in-islam |title=گیارہویں شریف کیا ہے؟] |access-date=2017-01-26 |archive-date=2017-08-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170823110419/http://www.ziaetaiba.com/ur/articles/what-is-gyarween-shareef-in-islam |url-status=dead }}</ref>
 
== گیارہویں کی وجہء تسمیہ ==