"خط نستعلیق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 84:
 
=== ہندوستان یا پاکستان؟ ===
اردو کی پاکستانی زبان کے طور پر دعویداری و گردان کی جاتی ہے لیکن اردو کو معیاری انداز میں [[کمپیوٹر]] پر لانے کا کام ہندوستان میں انجام پایا۔ پاکستان کے اخبارات کو اپنا کاروباری ہدف بناتے ہوئے ہندوستان کے ایک ادارے concept software pvt ltd نے [[1994ء]] میں نوری نستعلیق کو استعمال کرتے ہوئے [[ان پیج]] نامی سافٹ ویئر تیار کیا۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.inpage.com/ |title=InPage Manufacturer] |access-date=2021-02-05 |archive-date=2021-01-27 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210127200921/http://inpage.com/ |url-status=dead }}</ref> ان پیج میں استعمال ہونے والا انداز نستعلیق اپنی خطاطی خصوصیات میں لاہوری یا فارسی نستعلیق کی بجائے ہند و پاک کے عمومی (دہلوی نستعلیق) سے قریب ہے۔ بیس پچیس سال سے زیادہ کا عرصہ گزر جانے کے باوجود آج تک کوئی پاکستانی ادارہ ان پیج کے مقابلے کا نستعلیق پیش نا کرسکا اور اس قدر طویل عرصے کے بعد ایک بار پھر اگر کوئی واقعی اہم پیش رفت سامنے آئی تو وہ [[فیض نستعلیق فونٹ]] کی صورت میں ہندوستان ہی کی جانب سے آئی۔<ref>[http://www.axiscomputers.com/about/news/?id=1 axis computers]</ref>؛ فیض نستعلیق میں مذکورہ بالا انداز نستعلیق بنام لاہوری نستعلیق کو بنیاد بنایا گیا ہے اور اس میں لاہوری نستعلیق کے اصول و قواعد وہی رکھے گئے ہیں<ref>[http://www.faiznastaliq.com/ فیض نستعلیق کا ویب سائٹ]</ref> جو استاد خطاطی [[فیض مجدد]] ([[1912ء]] تا [[1986ء]]) نے مرتب کیے تھے۔ فیض نستعلیق بنانے والوں کے موقع کے مطابق فیض مجدد کی وفات کے بعد [[ہندوستان]] میں فیض صاحب کے ایک شاگرد [[اسلم کرتپوری]] کے شاگرد ڈاکٹر ریحان انصاری ایسے دستیاب ہوئے جن میں فیض صاحب کے کام کو پرانی کتب سے ہو بہو نقل کر کے [[ترسیمہ|ترسیمات (ligatures)]] بنانے کی صلاحیت موجود تھی<ref>[http://www.faiznastaliq.com/making.html فیض نستعلیق کی تیاری]</ref>
 
=== نقل بازیاں اور ہمتیں ===