"ودیا سنہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 13:
 
== نجی زندگی ==
ودیا کا جنم 15 نومبر 1947ء کو [[ممبئی]] میں ہوا۔ ان کے والد پرتاپ اے رانا ایک فلم پروڈیوسر تھے۔ فلموں میں آنے سے پہلے ہی انہوں نے شادی کرلی تھی۔ ان کی پہلی شادی سنہ 1968ء میں وینکٹشورن ایئر سے ہوئی تھی۔ ان کے شوہر کا 1996ء میں انتقال ہو گیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے سنہ 2001ء میں نیتا جی بھیم راو سلونکھے سے شادی کی، لیکن 2009ء میں ان سے ودیا کا رشتہ ٹوٹ گیا۔<ref>{{cite news | accessdate=16 اگست 2019 | date=15 اگست 2016 | title=Veteran actor Vidya Sinha passes away at 71 | url=https://economictimes.indiatimes.com/magazines/panache/veteran-actor-vidya-sinha-passes-away-at-71/articleshow/70689418.cms | work=دی اکنامک ٹائمز | archive-date=2019-08-16 | archive-url=https://web.archive.org/web/20190816020911/https://economictimes.indiatimes.com/magazines/panache/veteran-actor-vidya-sinha-passes-away-at-71/articleshow/70689418.cms | url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==